Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    رجحان ساز
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»تجارتی شہر کراچی میں جرمن قونصل خانہ سکیورٹی خدشات کی بنا پر غیر یورپی شہریوں کیلئے بند کردیا
    پاکستان

    تجارتی شہر کراچی میں جرمن قونصل خانہ سکیورٹی خدشات کی بنا پر غیر یورپی شہریوں کیلئے بند کردیا

    سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال کچھ زیادہ بہتر نہیں ہے تاہم ایسا کوئی خطرہ موجود نہیں ہے کہ کوئی بھی سفارتی مرکز بند کیا جائے
    shoaib87جولائی 8, 2024Updated:جولائی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شہر کراچی میں موجود جرمن قونصل خانہ فوری سکیورٹی خدشات کے تحت غیر یورپی شہریوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جرمن قونصلیٹ جنرل کراچی کے ایکس ہینڈل پر پوسٹ کردہ اعلامیے کے مطابق فوری سکیورٹی خدشات کے باعث وفاقی جمہوریہ جرمنی کا قونصل خانہ غیر یورپی شہریوں کے لئے تا اطلاع ثانی بند رہے گا، پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایسے افراد جو یورپی یونین کے رکن ممالک کے شہری نہیں ہیں اور اگر ان کا ویزہ ایشو کیا جا چکا ہے تو وہ افراد اپنا ویزہ قونصل خانے سے طلب کر سکتے ہیں، پوسٹ میں اس امر کی وضاحت نہیں کی گئی کہ فوری سکیورٹی خدشات کس نوعیت کے ہیں اور قونصل خانہ کتنی مدت تک بند رہے گا، البتہ اعلامیے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ اس دوران قونصل خانہ یورپی شہریوں کو مسلسل خدمات فراہم کرتا رہے گا، واضح رہے جرمن قونصل خانے کی خدمات سے پاکستانی شہریوں کے ساتھ ساتھ افغان شہری بھی مستفید ہوتے ہیں، جرمنی کا قونصل خانہ کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع ہے جبکہ سفارت خانہ دارالحکومت اسلام آباد میں قائم ہے۔

    سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال کچھ زیادہ بہتر نہیں ہے تاہم ایسا کوئی خطرہ موجود نہیں ہے کہ کوئی بھی سفارتی مرکز بند کیا جائے اور نہ ہی کوئی انٹیلی جنس اطلاع ہے تاہم اس کے باوجود انتظامی حکام قونصل خانے سے رابطے میں ہیں اگر سکیورٹی کا کوئی حقیقی خطرہ ہوا تو قونصل خانہ کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

    جرمن قونصلیٹ بند
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کی حکومت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا
    Next Article اسرائیل کا شامی شہر بنیاس پر بحیرہ روم سے حملہ مزاحمتی تحریکوں کی عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    تحریر: محمد رضا سید پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع دُکی میں مبینہ طور پر…

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1172397
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.