Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل اور اسکے اتحادی لبنان پر جارحیت کی دھمکیوں سے باز رہیں حزب اللہ خوفزدہ نہیں،نصر اللہ
    تازہ ترین

    اسرائیل اور اسکے اتحادی لبنان پر جارحیت کی دھمکیوں سے باز رہیں حزب اللہ خوفزدہ نہیں،نصر اللہ

    اسرائیل پر مسلسل دباؤ نے اسے لازمی فوجی سروس کی مدت کو طول دینے اور الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو فوج میں ضم کرنے جیسے اقدامات اختیار کرنے پر مجبور کردیا
    shoaib87جولائی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حزب اللہ کے قائد سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور اس کے اتحادی لبنان پر جارحیت کی دھمکیوں سے باز آجائے حزب اللہ اسرائیل کے ساتھ جنگ سے خوف زدہ نہیں ہے، مزاحمتی تحریک کا محور حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل کی طرف سے لبنان پر ممکنہ حملے کی صورت میں زبردست جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے، نصراللہ نے بیروت میں ایک یادگاری تقریب کے دوران کہا کہ حزب اللہ جنگ کا خوف نہیں جانتی، جیسا کہ ہم نے مقبوضہ علاقوں میں 30 کلومیٹر اندر دراندازی کی کارروائیاں کرکے دکھا دیا ہے، اسرائیلی حکام کی طرف سے لبنان کے خلاف جنگ شروع کرنے کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے سید نصراللہ نے کہا کہ ہم نے [اسرائیلی وزیر جنگ یوف گیلنٹ کے بیانات سنے کہ اگر غزہ میں جنگ رک جاتی ہے تو لبنان میں رکنا ضروری نہیں ہے، ہم اس سے کہتے ہیں کہ اگر دشمن جنوب میں حملہ کرتا ہے تو ہم اپنا دفاع کریں گے اور کسی جارحیت کو برداشت نہیں کریں گے، نصراللہ نے اسرائیلی افواج کو شمالی زیر قبضہ علاقوں میں مصروف کرکے غزہ پر اسرائیلی حکومت کی توجہ کو تقسیم کیا، حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ لبنانی عوام غزہ میں جنگ پر دشمن کے ارتکاز میں خلل ڈالنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہ شمالی مقبوضہ علاقے غزہ سے منسلک ہیں اور شمال میں امن کے لئے غزہ میں جنگ بند ہونی چاہیے۔

    سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ اسرائیل پر مسلسل دباؤ نے اسے لازمی فوجی سروس کی مدت کو طول دینے اور الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو فوج میں ضم کرنے جیسے اقدامات اختیار کرنے پر مجبور کیا ہے، جس کے نتیجے میں اندرونی سماجی چیلنجوں کو جنم دیا ہے، اگر دشمن غزہ میں جلد فتح حاصل کر لیتا تو لبنان کو سب سے پہلے خطرہ لاحق ہوتا اور اگر ایسا نہیں ہوا تو اس میں فلسطینی مزاحمت کی ثابت قدمی ایک اہم وجہ ہے، اسرائیل کے وزیر جنگ نے کہا کہ رفح سے نکلنے والے ٹینک لطانی (جنوبی لبنان میں دریا) تک پہنچ سکتے ہیں لیکن ہم انہیں فلسطینی مزاحمت کی ویڈیوز میں تباہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ رفح آپریشن میں دو ہفتے لگیں گے لیکن اب دو ماہ سے زیادہ عرصے ہوچکا ممکنہ طور پر چار ماہ تک بڑھ سکتا ہے۔

    حزب اللہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمن کا بحیرہ عرب اور خلیج عدن میں اسرائیل اور امریکہ سے منسلک 3 بحری جہازوں پر کامیاب حملے
    Next Article عراق بجلی بنانے کیلئے بزریعہ ترکمانستان سے گیس درآمد کرئے گا پاکستان کا تاپی منصوبہ تعطل کا شکار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254788
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.