Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیلی جیلوں میں 3,380 فلسطینی قیدی کسی الزام کے بغیر انتظامی حکم کے تحت زیرحراست ہیں
    تازہ ترین

    اسرائیلی جیلوں میں 3,380 فلسطینی قیدی کسی الزام کے بغیر انتظامی حکم کے تحت زیرحراست ہیں

    سنہ 1967ء سے اب تک کم از کم 255 فلسطینی اسرائیلی جیلوں اور حراستی مراکز میں مر چکے ہیں، کمیشن نے زور دے کر کہا کہ گزشتہ اکتوبر سے کم از کم 18 فلسطینی اسرائیلی حراست میں شہید ہوچکے ہیں
    shoaib87جولائی 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی فورسز نے اکتوبر 7، 2023ء کے بعد تل ابیب کے زیر قبضہ مغربی کنارے سے ہزاروں فلسطینیوں کو حفظ ما تقدم کے تحت حراست میں لیکر جیل میں ڈال رکھا ہے، فلسطینی قیدیوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے گروپ کا کہنا ہے کہ جن فلسطینیوں غزہ پر اسرائیلی جنگ شروع ہونے کے بعد سے مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے گرفتار کیا ہے، اِن میں 80 فیصد سے زیادہ فلسطینیوں کو انتظامی حکم کے تحت حراست میں رکھا جارہا ہے، اسیران کے امور کے کمیشن نے پیر کو اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ پالیسی جسکے تحت اندارج مقدمہ کے بغیر کسی بھی فلسطینی کو حراست میں رکھا جانا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2,370 فلسطینی آٹھ ماہ سے بغیر قانونی امداد کے اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں، اسی طرح چھ ماہ قید کی مدت پورا کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 1,010 ہے، جو قانونی امداد سے محروم ہیں اور اِن تمام قیدیوں پر قانون توڑنے کا الزام بھی نہیں ہے، 80 فیصد بیگناہ قیدیوں میں 70 فیصد قیدیوں کی عمریں 18 سے 28 سال کے درمیان ہے اور 30 فیصد قیدیوں کی تعداد 29 سال سے 40 سال کے درمیان ہیں، رپورٹ میں اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ قیدیوں کو انتظامی حکم کے تحت حراست میں لینے کا مقصد متوقع تشدد کو روکنا ہے جو غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی وجہ سے ہوسکتا تھا۔

    انسانی حقوق گروپ کے اس گروپ نے مزید کہا کہ 7 اکتوبر کو حماس اور دیگر مزاحمتی گروہوں کا مشترکہ آپریشن الاقصیٰ طوفان کے بعد اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی انتظامی حکم کے تحت نظربندوں کی تعداد میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوا ہے، واضح رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی مجموعی تعداد 9,700 ہے، جن میں سے 9,409 قیدی مقبوضہ مغربی کنارے سے ہیں جبکہ 202 قیدیوں کو غزہ سے حراست میں لیا گیا ہے جن زیادہ تعداد استادوں کی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کہا کہ 1967 سے اب تک کم از کم 255 فلسطینی اسرائیلی جیلوں اور حراستی مراکز میں مر چکے ہیں، کمیشن نے زور دے کر کہا کہ گزشتہ اکتوبر سے کم از کم 18 فلسطینی اسرائیلی حراست میں شہید ہوچکے ہیں، اسرائیل جیل حکام فلسطینی قیدیوں کو صحت اور صفائی کے مناسب معیار کے بغیر انتہائی خراب حالات میں رکھتے ہیں، اس کے علاوہ حکام کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کو بھی منظم تشدد، ہراساں کرنے اور دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

    بے گناہ فلسطینی قیدی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجنوبی لبنان پر حملوں کا منہ توڑ جواب حزب اللہ نے شمالی محاذ پر اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا
    Next Article وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پیٹرول فی لیٹر 9 روپے 99 پیسے مہنگا ہوگیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242043
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.