Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»عمان: مسجد علیؑ کے اندر عزاداری کے اجتماع پر فائرنگ میں داعش کے مقامی دہشت گرد ملوث تھے
    تازہ ترین

    عمان: مسجد علیؑ کے اندر عزاداری کے اجتماع پر فائرنگ میں داعش کے مقامی دہشت گرد ملوث تھے

    چار پاکستانیوں کی میتیں جمعرات کو مسقط سے اسلام آباد اور لاہور پہنچائی گئیں پاکستانی سفارتخانہ شہید اور زخمیوں کو مالی مدد فراہم کر رہا ہے
    shoaib87جولائی 18, 2024Updated:جولائی 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عمان کی شاہی پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ دارالحکومت مسقط کے قریب واقع وادی الکبیر میں مسجد میں شیعہ عزاداروں کو نشانہ بنانے والے داعش کے مقامی دہشت گرد تھے، عمان کے  سلطان نے حکام سے کہا ہے کہ سلطنت میں داعش کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے اپنی تمام طاقت لگادیں اور شرانگیز فتنے کو ملک کی سرحدوں کے اندر کام کرنے کی اجازت نہ دیں، اس سے قبل غیر مصدقہ خبروں میں بتایا جارہا تھا کہ اس واقعے میں داعش خرانسان ملوث ہے جسے پاکستان سے آپریٹ کیا جارہا ہے، پولیس نے سلطنت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ اس عزاداروں پر حملے کے سنگین واقعے میں تین عمانی شہری ملوث تھے اور بھائی تھے اور سیکورٹی اہلکاروں کے خلاف مزاحمت پر اصرار کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوئی، پولیس کے مطابق بھائیوں کے بارے میں جاری تحقیقات سے پتہ چلا کہ وہ داعش کے انتہا پسند نظریات سے متاثر تھے، خیال رہے داعش نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے، عمانی حکام نے بتایا کہ اُنکی سکیورٹی ایجنسیوں کے پاس اس قسم کے حملے کی کوئی اطلاع موجود نہیں تھی، سلطنت عمان میں امن و امان مثالی قرار دیا جاتا ہے جبکہ یہاں داعش جیسی فتنہ پرور تنظیموں کی افزائش کے امکانات کو یکسر مسترد کیا جاتا رہا ہے، یہ پہلی مرتبہ ہے جب داعش نے اپنی پہلی کارروائی اس قدر سنگین نوعیت کی ہے۔

    سلطنت عمان کی شاہی پولیس کے مطابق مسجد علی کے اندر اور احاطے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 عزاداروں شہید ہوئے جن میں سے 4 کا تعلق پاکستان سے تھا شہید ہونے والوں میں ایک بھارتی اور ایک عمانی پولیس افسر شامل ہے جبکہ 28 زخمیوں کا علاج معالجہ کیا جارہا ہے، دوسری طرف مسقط میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ حملہ آور ایک ایسے نظریئے سے گمراہ تھے جو سرحدوں سے باہر ہے، عمان میں پاکستان کے سفیر عمران علی نے کہا کہ ان کی کوئی قومیت نہیں ہے، وہ ایک فتنہ انگزیز نظریئے کا شکار ہیں، چار پاکستانیوں کی میتیں جمعرات کو مسقط سے اسلام آباد اور لاہور پہنچائی گئی ہیں، پاکستانی سفارت خانے نے کہا کہ وہ اپنے رشتہ داروں کو کھونے والے خاندانوں اور زخمیوں کو مالی مدد فراہم کر رہا ہے۔

    عمان عزاداروں کا قتل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت 18ماہ تک قائم رہیگی، عمران خان کو جیل میں ہی رکھا جائیگا
    Next Article اسرائیلی پارلیمنٹ نے 2 ریاستی حل کا منصوبہ خود دفن کردیا فلسطینی ریاست کےخلاف قرارداد منظور
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242122
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.