Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حماس کیساتھ اب معاہدہ طے کرنا ڈونلڈ ٹرمپ کے منہ پر طمانچہ اور جو بائیڈن کی فتح ہو گی، اسرائیل
    تازہ ترین

    حماس کیساتھ اب معاہدہ طے کرنا ڈونلڈ ٹرمپ کے منہ پر طمانچہ اور جو بائیڈن کی فتح ہو گی، اسرائیل

    جنگ بندی معاہدہ میں رکاوٹ نیتن یاہو کے غزہ کے باشندوں کی پٹی کے جنوب سے شمال کی طرف نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے طریقہ کار پر اصرار کی وجہ سے ہے
    shoaib87جولائی 18, 2024Updated:جولائی 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی کوششوں کےضمن ایک اسرائیلی وفد قاہرہ میں ہے، دوسری طرف اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے اس معاہدے کو امریکی انتخابات تک ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اسرائیلی چینل 13 کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ حماس کے ساتھ اب معاہدہ طے کرنا ڈونلڈ ٹرمپ کے منہ پر طمانچہ اور جو بائیڈن کی فتح ہوگی، جمعرات 18 جولائی کو بین گویر نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور اس موقعے پر کہا کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو قیدیوں کی واپسی کے لئے کسی بھی معاہدے میں ہتھیار نہیں ڈالنا چاہیے، انہوں نے کہا کہ غزہ پر مزید فوجی دباؤ ڈالا جانا چاہیے اور اسے ایندھن کی سپلائی ہمیشہ کے لئے روک دی جانی چاہیے، مصری حکام نے بتایا کہ اسرائیلی وفد قاہرہ پہنچا ہے تاہم انہوں نے اس کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں، انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی ثالث اسرائیل اور حماس کو مرحلہ وار ایک معاہدے تک پہنچنے کی طرف کے جانا چاہتے ہیں جس سے لڑائی بند ہو جائے اور غزہ سے تقریباً 120 قیدیوں کو رہا کیا جائے۔

    ہفتے کے آخر میں دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت اس وقت تناؤ کا شکار ہو گئی تھی جب اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ اس نے حماس کے فوجی کمانڈر محمد الضیف کو ایک بڑے حملے میں نشانہ بنایا ہے تاہم حماس کے مطابق الضیف اس حملے کے وقت وہاں موجود نہیں تھے، دریں اثناء اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا نے بدھ کے روز کہا کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا حماس کے ساتھ مذاکرات کے دوران نئے نکات پر اصرار غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے میں رکاوٹ بنے گا، اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق انہوں نے انکشاف کیا کہ موجودہ تنازعہ نیتن یاہو کے غزہ کے باشندوں کی پٹی کے جنوب سے شمال کی طرف نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے طریقہ کار پر اصرار کی وجہ سے ہے، رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ ثالث دو نکات کے حوالے سے اسرائیل کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔ پہلا حماس کے ارکان کی شمالی غزہ کی پٹی میں واپسی، اور دوسرا فلاڈیلفیا کے محور سے اسرائیلی فوج کے انخلاء اور سرحد پر رفح کراسنگ پراسرائیل کی موجودگی کے نکتے پر جواب کا انتظار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیلی پارلیمنٹ نے 2 ریاستی حل کا منصوبہ خود دفن کردیا فلسطینی ریاست کےخلاف قرارداد منظور
    Next Article پیپلز پارٹی موجودہ حکومت کی اتحادی ہے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کو سپورٹ کرتے ہیں،نیئر بخاری
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1172648
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.