Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»مائیکرو سافٹ اپ ڈیٹ مسائل دنیا بھر میں کارروبار ٹھپ کردیا فلائٹس منسوخ مالیاتی لین دین بند
    سائنس و ٹیکنالوجی

    مائیکرو سافٹ اپ ڈیٹ مسائل دنیا بھر میں کارروبار ٹھپ کردیا فلائٹس منسوخ مالیاتی لین دین بند

    ائیکروسافٹ مطابق سروس بندش کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات کر رہے ہیں ابتدائی طور کراؤڈ اسٹرائیک کے بعد سسٹم کو ری اسٹارٹ ہونے سے مشکلات کا معلوم ہوا ہے
    shoaib87جولائی 19, 2024Updated:جولائی 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جمعہ کو بڑے پوری دنیا میں کارروبار اُس وقت ٹھپ ہوگیا جب عالمی سطح پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ناکامی سامنے آئی جس دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دیا، مائیکروسافٹ کے کلاؤڈ کمپیوٹنگ سویٹس کی بندش کے باعث دنیا بھر میں کمپنیوں کو خدمات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، فضائی کمپنیوں کو اپنے ہوائی جہازوں کو گراؤنڈ کرنا پڑا، ٹی وی کوریج کو ختم ہوگئی اور بینکوں، ہسپتالوں اور مالیاتی منڈیوں میں تعطل پیدا ہوگیا، امریکہ سے ہانگ کانگ کے لئے پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں کیونکہ کمپیوٹر کریش ہوگئے، کارڈ مشینیں ٹوٹ گئیں، لندن اسٹاک ایکسچینج نے خبروں کی اپ ڈیٹس کو روک دیا اور براڈ کاسٹر اسکائی نیوز آف ائیر ہو گیا، ٹرکش ایئرلائنز، ایئر فرانس، کے ایل ایم، ڈیلٹا اور ریانیر جیسے کیریئرز کے ساتھ ہوائی اڈوں پر لمبی قطاریں اور متاثرہ افراد میں برلن، لندن اور ایمسٹرڈیم کے مرکز شامل ہیں، دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے کہا کہ کچھ ایئر لائنز کو چیک ان میں مسائل کا سامنا کرنے کے بعد صورتحال معمولپر آچکی ہے، متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا کہ اس کا الیکٹرانک سسٹم متاثر ہوا ہے اور صارفین سے کہا کہ وہ لین دین نہ کریں، آسٹریلیا سے شمالی امریکہ تک افراتفری کی وجہ واضح نہیں لیکن کئی کمپنیوں نے کہنا ہے کہ مائیکرو سافٹ کے ساتھ مسائل کراؤڈ اسٹرائیک نامی سائبر سکیورٹی کمپنی سے منسلک ہیں، یہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ آیا تمام اطلاع شدہ بندش کا تعلق کراؤڈ اسٹرائیک کے مسائل سے تھا یا اس میں دیگر مسائل تھے۔

    مائیکروسافٹ نے اپنے بیان میں بتایا کہ سروس بندش کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات کر رہے ہیں، ابتدائی طور بتایا گیا ہے کہ کراؤڈ اسٹرائیک کے بعد سسٹم کو ری اسٹارٹ ہونے میں مشکلات پیش آئی ہیں، روسی بینکوں اور کرنسی کے تاجروں نے کہا کہ پابندیوں کے تحت ماسکو کے عالمی منڈیوں سے جزوی طور پر منقطع ہونے کے بعد انہیں کچھ مسائل درپیش ہیں، ہوائی اڈے کے آپریٹر اینا نے کہا کہ اسپین کے تمام ہوائی اڈے آئی ٹی کی بندش سے “خلل” کا سامنا کر رہے ہیں، میلبورن یونیورسٹی کے سائبر سکیورٹی کے ماہر مسٹر مرے نے کہا کہ یہ ممکن ہے کہ عالمی بندش کے پیچھے کراؤڈ اسٹرائیک کی خرابی کو دور کرنے کی وجہ ہو، انہوں نے کہا کہ فالکن نامی ایک کراؤڈ اسٹرائیک پروڈکٹ ہے جو کمپیوٹرز کو خطرات کے لئے مانیٹر کرتا ہے ایک بہت حساس سافٹ ویئر کا حصّہ ہے جو کمپیوٹرز پر انسٹال ہوتا ہے، ایک علیحدہ بیان میں مائیکروسافٹ نے کہا کہ وہ مختلف مائیکروسافٹ 365 ایپس اور خدمات کو متاثر کرنے والے معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے، آئی ٹی سکیورٹی فرم کراؤڈ اسٹرائیک نے ایک ریکارڈ شدہ فون میسج چلایا جس میں کہا گیا کہ وہ مائیکروسافٹ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے فالکن سینسر کے کریش ہونے کی اطلاعات سے آگاہ ہے۔

    front آئی ٹی مسائل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کے سیاسی اور معاشی حالات آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پر عمل درآمد بھی ایک چیلنج ہوگا
    Next Article آئی ٹی کی عالمی بندش سکیورٹی یا سائبر حملہ نہیں تھا، کراؤڈ اسٹرائیک کے چیف جارج کرٹز کا اعلان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221097
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.