Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»فن و فرھنگ»سعود اور فیصل قریشی احسان فراموش دانش تیمور بے ادب ہے وہ کامیاب نہیں ہوسکے گا، پرویز کلیم
    فن و فرھنگ

    سعود اور فیصل قریشی احسان فراموش دانش تیمور بے ادب ہے وہ کامیاب نہیں ہوسکے گا، پرویز کلیم

    فیصل قریشی کو بھی ان کی والدہ کے کہنے پر اپنی فلم میں کاسٹ کیا کیونکہ اُن کے افشاں سے اچھے تعلقات تھے میں فیصل قریشی کو کاسٹ نہیں کرنا چاہتے تھا
    shoaib87جولائی 20, 2024Updated:جولائی 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماضی کے مقبول فلم ساز پرویز کلیم نے کہا ہے کہ دانش تیمور بے ادب جب کہ سعود اور فیصل قریشی احسان فراموش ہیں جو ان سے عید کے موقع پر بھی بات نہیں کرتے، پرویز کلیم نے یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کئی انکشافات کیے اور دعویٰ کیا کہ انہوں نے ہی سعود اور فیصل قریشی کو فلموں میں متعارف کرایا، ان کے مطابق انہوں نے سعود کو کسی بھی سفارش کے بغیر اپنی فلم میں ہیرو کے طور پر متعارف کرایا جب کہ فیصل قریشی کو ان کی والدہ کے کہنے پر فلم میں کاسٹ کیا، پرویز کلیم نے بتایا کہ انہوں نے سعود کو پہلی بار اپنی بھائی کی شادی پر دیکھا تھا، انہوں نے وہیں انہیں فلم میں کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا اور پھر انہیں بڑی اسکرین پر ڈیبیو کا موقع دیا، فلم ساز کا کہنا تھا کہ انہوں نے فیصل قریشی کو بھی ان کی والدہ کے کہنے پر اپنی فلم میں کاسٹ کیا حالانکہ وہ انہیں کاسٹ نہیں کرنا چاہتے تھے، انہوں نے بتایا کہ ان کے فیصل قریشی کی والدہ افشاں قریشی سے اچھے تعلقات تھے، دونوں نے کافی عرصہ ایک ساتھ کام کیا، اس لئے وہ بیٹے کو فلموں میں ہیرو کے طور پر دیکھنا چاہتی تھیں، اس لئے انہوں نے انہیں بیٹے کو کاسٹ کرنے کا کہا۔

    فلم ساز نے کہا کہ انہوں نے سعود اور فیصل قریشی کو موقع دیا اور متعارف کرایا، تاہم اس باوجود وہ آج تک انہیں یاد نہیں کرتے، یہاں تک کہ وہ انہیں عید کے موقع پر بھی یاد نہیں کرتے، انہوں نے دونوں اداکاروں کو احسان فراموش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ احسان فراموشی کی تصویر بنائیں تو اس میں سعود اور فیصل قریشی کے ہی چہرے ہوں گے، انہوں نے دیگر اداکاروں و اداکاراؤں کو بھی فلموں میں متعارف کرانے کا دعویٰ کیا، پرویز کلیم نے انٹرویو میں بات کرتے ہوئے دانش تیمور کو بے ادب بھی قرار دیا اور کہا کہ بے ادبی کی وجہ سے ہی ان کی فلمیں ناکام ہو رہی ہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایک بار جب وہ دانش تیمور سے ملنے گئے تو اداکار ان کے سامنے اپنے پاؤں رکھ کر بیٹھے، ان کے بزرگ ہونے کی وجہ سے بھی ان کی عزت نہیں کی، پرویز کلیم کا کہنا تھا کہ دانش تیمور کی جانب سے عزت نہ کیے جانے پر انہوں نے اسی وقت ہی سوچا کہ دانش تیمور کبھی کامیاب نہیں ہوں گے کیوں کہ وہ خود سے بڑی عمر کے افراد کی عزت نہیں کرتے اور یہی وجہ ہے کہ ان کی فلمیں ناکام گئیں، کیوں کہ وہ بے ادب ہیں، ایسے افراد کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔

    دانش تیمور بے ادب فیصل قریشی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسوشل میڈیا آزادی اظہار کے پلیٹ فارم نہیں رہے، اسرائیلی مظالم کے خلاف پوسٹوں پر پابندی
    Next Article اسرائیلی فوج کی غزہ پر گولہ باری 30 فلسطینی سمیت صحافی ابو جاسر اہلیہ دو بچے شہید مکان تباہ ہوگیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254574
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.