Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»سی پیک سکیورٹی سمیت چار بڑے منصوبوں کا انتظام پاکستانی فوج نے سنبھال لیا ہے، آفتاب درانی
    پاکستان

    سی پیک سکیورٹی سمیت چار بڑے منصوبوں کا انتظام پاکستانی فوج نے سنبھال لیا ہے، آفتاب درانی

    سندھ رینجرز نے سکیورٹی حالات پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 15فیصد فورس اندرون سندھ، 32 فیصد سرحدوں جبکہ 53 فیصد کراچی کیلئے مختص ہے
    shoaib87جولائی 22, 2024Updated:جولائی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے بعد قومی اسمبلی میں داخلہ امور کی قائمہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی نے پیر کو بتایا ہے کہ سی پیک کی سکیورٹی کے علاوہ چار بڑے منصوبوں کا انتظام بھی پاکستان فوج نے سنبھال لیا ہے، سیکرٹری داخلہ نے اجلاس کے شرکا کو بتایا کہ ان منصوبوں میں دیامر بھاشا، داسو کے منصوبے بھی شامل ہیں، انہوں نے بتایا کہ داخلی سکیورٹی کے معاملات پر اب مشکل وقت چل رہا ہے تھریٹس کے حوالے سے آئی بی، ایم آئی، آیی ایس آئی الرٹس بروقت آتے ہیں، جہاں سے درخواست وزارت داخلہ کے پاس آتی ہے ایف سی کی سکیورٹی لگا دی جاتی ہے، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا پہلا اجلاس خرم شہزاد نواز کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ سمیت وزارت داخلہ کے تمام اہم اداروں کے سربراہان اور نمائندوں نے شرکت کی، اس کے علاوہ ایف سی نارتھ، ساوتھ، بلوچستان، کے پی کے اور پنجاب سندھ رینجرز کے سربراہان نے بھی شرکت کر کے سرحدی سکیورٹی معاملات پر بریفنگ دی۔

    ایف سی نارتھ حکام نے افغانستان کے ساتھ سرحدی سکیورٹی پر کمیٹی کو بریفنگ دی اور بتایا کہ اسمگلنگ کے پیش نظر انگور اڈا بارڈر اس وقت ہر قسم کی اشیا ترسیل کیلئے بند ہے، ایف سی بلوچستان حکام نے کمیٹی بریفنگ میں بتایا کہ ایف سی بلوچستان نے رات کی تاریکی کے آپریشنز میں نہ صرف مہارت حاصل کی ہے بلکہ ژوب کے علاقے میں آپریشنز بھی کیے ہیں، بریگیڈیئر توحید ڈی آئی جی ایف سی ساوتھ نے بتایا کہ جنوبی بلوچستان کی سکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے جہاں ایران کے ساتھ پاکستان کی سرحد ملتی ہے، ان علاقوں میں زیادہ تر کاؤنٹر انٹیلی جنس آپریشنز کیے جاتے ہیں، سرحدی باڑ کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ جنوب میں 823 کلومیٹر سرحدی باڑ ہے جس میں سے ایران کے ساتھ آٹھ فیصد جبکہ افغانستان کے ساتھ تین فیصد باڑ ابھی مکمل ہونا باقی ہے، پنجاب رینجرز سے بریگیڈیئر آصف نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پنجاب رینجرز ہیڈ مرالہ سے لے کر منتھر تک مشرقی سرحد کی سکیورٹی کو دیکھتے ہیں، اجلاس کے دوران ڈی جی سندھ رینجرز نے سکیورٹی حالات پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 15فیصد فورس اندرون سندھ، 32 فیصد سرحدوں جبکہ 53 فیصد کراچی کیلئے مختص ہے، ان کے مطابق سندھ حکومت نے درخواست کی تو تین ونگز کو کچے کے علاقے میں آپریشنز کے لیے تعینات کیا ہے۔

    سی پیک فوج
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسوشل میڈیا کا استعمال: دہشت گردوں کا ہدف فوج ہے یہ اصطراب پھیلا کر اپنی بات منواتے ہیں
    Next Article ریاست مخالف پروپیگنڈا کے الزام میں رؤف حسن اور وقاص جنجوعہ گرفتار کرلیا، وزارت داخلہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241880
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.