Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 28, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر متعدد حملوں میں فوجی اہلکاروں کی ہلاکتیں اہداف کو نقصان پہنچا
    تازہ ترین

    حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر متعدد حملوں میں فوجی اہلکاروں کی ہلاکتیں اہداف کو نقصان پہنچا

    حزب اللہ کے مطابق جب تک جنوبی لبنانی قصبوں اور دیہاتوں پر اسرائیلی حملوں جاری رہیں گے اُس وقت تک ہر اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دیا جاتا رہے گا
    shoaib87جولائی 24, 2024Updated:جولائی 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے کے جواب میں اسرائیلی فوجی چوکیوں پر جوابی حملے کئے ہیں، ایک روز قبل اسرائیلی فوج کی ٹارگٹ کلنگ میں لبنانی مزاحمتی تحریک کا ایک کمانڈر شہید ہوگئے تھے، حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے میرون کے قریب ماؤنٹ نیریا اڈے میں ایک کمانڈ سینٹر پر مسلح ڈرونز کے اسکواڈرن سے فضائی حملہ کیا، اس حملے کے نتیجے میں مقررہ اہداف کو درست طریقے سے نشانہ بنایا گیا اور اس حملے کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کے متعدد اہلکاروں کی ہلاکتوں کی بھی تصدیق ہوئی، اس سے قبل اسرائیلی فوجی ڈرون نے شقرہ کے مضافات میں کنڈی اور چیپس بردار گاڑی کو نشانہ بنایا، جس میں مقتول بھی سوار تھے، شہید ہونے والے کی شناخت مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے مجاہد صادق عاطف عطاوی کے نام سے ہوئی ہے، حزب اللہ نے نیبریا پہاڑیوں پر اسرائیلی اڈے کے علاوہ رامیم بیرکوں میں قائم اسرائیلی کمانڈ سینٹر پر بھاری توپ خانے کے گولوں سے حملہ کیا، حزب اللہ نے بیت ہلیل بیرکوں میں اسرائیلی فوج کی سہیل بٹالین کے ہیڈ کوارٹر پر بھی فلق (شام) راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فوجی اہداف کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

    لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے واضح کیا ہے کہ جب تک جنوبی لبنانی قصبوں اور دیہاتوں پر اسرائیلی حملوں جاری رہیں گے اُس وقت تک ہر اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دیا جاتا رہے گا، حزب اللہ نے اسرائیلی المرج چوکی کو بھاری صلاحیت والے برقان (آتش فشاں) میزائل سے نشانہ بنایا ہے، یہ بھی شقرہ پر حملے کے جواب تھا، حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے علاقوں پر اسرائیلی حملوں بالخصوص مرجیون ضلع کے تلوسہ گاؤں پر حملے کے جواب میں اسرائیل کے زیر قبضہ زمینوں کے شمالی حصے میں کریات شمونہ شہر کو درجنوں کاتیوشا راکٹوں سے بھی نشانہ بنایا، منگل کے روز مزاحمتی گروپ نے اسرائیلی سماقہ فوجی مقام پر توپ خانے کے گولوں کے ساتھ گولہ باری کی، جس نے مقررہ اہداف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنایا اور وہاں تعینات فوجیوں کو جانی نقصان پہنچا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے، تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکی تشویش
    Next Article چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے انصاف کی توقع نہیں پی ٹی آئی متعلق کیسز سے دستبردار ہوجائیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175657
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.