Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 28, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»تحریری فیصلے جاری کرنے میں غیر معمولی تاخیر پر چیف جسٹس قاضی عیسیٰ کا ساتھی ججوں کو مشورہ
    پاکستان

    تحریری فیصلے جاری کرنے میں غیر معمولی تاخیر پر چیف جسٹس قاضی عیسیٰ کا ساتھی ججوں کو مشورہ

    کوڈ آف سول پروسیجر، 1908ء کے مطابق فیصلے کا تحریری حکم نامہ 30 دن کے اندر لکھا جائے، جسٹس فائز عیسیٰ نے معاملہ صاف کردیا
    shoaib87جولائی 25, 2024Updated:جولائی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ججز کی طرف سے تحریری فیصلے جاری کرنے میں غیر معمولی تاخیر پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے توجہ مبذول کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کو مناسب وقت میں فیصلہ جاری کرنے کا مشورہ دے دیا، جمعرات کو ایک تحریری حکم کے ساتھ اپنے اضافی نوٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ججز کو اپنے کام کی اخلاقیات میں بالاتر ہونا چاہیے اور اس بات پر روشنی ڈالی کہ سماعت ختم ہونے کے فوراً بعد قانون اور پریکٹس کے مطابق تحریری احکامات جاری کیے جانے چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ کی طرف سے تصنیف کردہ 16 صفحات پر مشتمل حکم نامے میں سندھ ہائی کورٹ کے جون 2013 کے فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 کے سیکشن 3 اے کو غیر قانونی قرار دینے کے حکم کو کالعدم قرار دینے کی وجوہات کی وضاحت کی گئی، چیف جسٹس نے کہا کہ کیس کی سماعت 6 دسمبر 2023 کو ہوئی اور اسی دن جسٹس من اللہ کو فیصلہ لکھنے کے لئے نامزد کیا گیا لیکن انہیں ایسا کرنے میں 223 دن لگے، انہوں نے نوٹ کیا کہ جسٹس من اللہ نے انہیں 18 جولائی کو فیصلہ بھیجا اور اگلے ہی دن انہوں نے اپنا نوٹ لکھا اور اس پر دستخط کر دیئے۔

    کوڈ آف سول پروسیجر، 1908 کے آرڈر کے مطابق فیصلے کا تحریری حکم نامہ 30 دن کے اندر لکھا جائے، چیف جسٹس نے نوٹ کیا کہ ٹیکس دہندگان کے پیسے کی ایک بڑی رقم عدالت پر خرچ کی جاتی ہے، اور اس لیے ججز کو مقدمات کا فیصلہ محنت اور تندہی سے کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، چیف جسٹس نے عدالت کے ماضی کے فیصلوں کا بھی حوالہ دیا جس میں کہا گیا تھا کہ اگر تحریری احکامات جاری کرنے میں کافی تاخیر ہوتی ہے تو ججز سماعت کے دوران کیے گئے دلائل کو یاد نہیں کر پائیں گے۔

    فائز عیسیٰ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے انصاف کی توقع نہیں پی ٹی آئی متعلق کیسز سے دستبردار ہوجائیں
    Next Article سفاک اور بے رحم قاتل اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ امریکہ اور کانگریس اراکین کا شرمناک کردار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175654
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.