Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 300 دن مکمل اسرائیلی قیدیوں کے اہلخانہ کا یاہو حکومت خلاف احتجاج
    تازہ ترین

    غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 300 دن مکمل اسرائیلی قیدیوں کے اہلخانہ کا یاہو حکومت خلاف احتجاج

    ہم کثیر المحاذ جنگ سے ایک قدم دور ہیں اور ہمیں معلوم نہیں کہ اسرائیلیوں کا مستقبل کیا ہے کارخانے بند ہورہے ہیں ہم نے اپنے اخراجات 80 فیصد کم کرلئے ہیں
    shoaib87اگست 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 300 دن جمعرات کو مکمل ہوگئے، جس میں ابتک غزہ میں سرگرم امریکی ڈاکٹرز کے مطابق 92000 سے زائد فلسطینی مارے گئے ہیں، تہران میں اسماعیل ہنیہ کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد حماس کی قید میں اسرائیلی شہریوں کی رہائی کے امکانات پر سوال اُٹھائے جارہے ہیں، اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ مذہبی شدت پسند حکومت سے جنگ بندی معاہدے کے لئے احتجاج کررہے ہیں، تل ابیب سمیت اسرائیل کے مختلف شہروں میں ہفتہ وار مظاہروں کے علاوہ بدھ کی رات کو بھی جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے اسرائیلی سڑکوں پر نکل آئے اور وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگائے، متاثرہ خاندانوں اور حکومت مخالف مظاہرین نے جمعرات کی صبح تل ابیب میں مرکزی سڑکوں کو بند کر دیا، جمعرات کی شام کو شہر میں ایک مارچ متوقع ہے، ریلیوں کے اشتہارات میں لکھا گیا ہے کہ خاموشی کا مطلب تباہی ہے، حکومت جنگ بندی معاہدہ کرئے اور قیدیوں، کو واپس لائے، قیدیوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی میں تاخیر سے قیدیوں کی زندگی کے امکانات کم ہوتے رہیں گے، قیدیوں کے اہل خانہ نے حکومت کی اس منطق کو مسترد کردیا کہ جب تک حماس مکمل طور پر ختم نہیں ہوجاتی اسرائیل جنگ ختم نہیں کرئے گا، اس کا صاف مطلب ہے کہ اُس وقت تک حماس کی قید سے اسرائیلیوں کی واپسی ممکن نہیں بنائی جاسکتی۔

    قیدیوں کے اہل خانہ نے کہا کہ ہم کثیر المحاذ جنگ سے ایک قدم دور ہیں اور ہمیں معلوم نہیں کہ اسرائیلیوں کا مستقبل کیا ہے، مظاہرین میں شامل متان کے اہل خانہ نے بتایا کہ بیشتر اسرائیلی خاندانوں نے اپنے اخراجات 80 فیصد تک کم کرلئے ہیں، ہمیں نہیں معلوم جنگ کے بعد ہماری زندگی کیسے گزرے گی جبکہ جنگ کی وجہ سے لوگوں نے اپنے کارروبار کو محدود کرلیا ہے، ملک کا سارا نظام درہم برہم ہوچکا ہے کارخانے بند ہیں اور بجلی بنانے کی صلاحیت کم کرنا پڑی ہے، کیا اب اسرائیلیوں کو بے روزگاری کا سامنا کرنا ہوگا، اِن سوالوں کے جواب نہیں مل رہے ہیں اور اسرائیلی ذہنی مریض بنتے جارہے ہیں، ہم نے کبھی ایسا نہیں سوچا تھا جو ہمارے ساتھ ہورہا ہے، شمال میں جنگ بندی کے امکانات نظر نہیں آرہے اس محاز سے بے گھر ہونے والے 460 خاندان بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں جبکہ نیتن یاہو کی حکومت معمولی مدد کے بدلے سخت حالات میں زندگی گزارنے کا مطالبہ کرتی ہے یہ سب کب تک چلانا چاہتے ہیں، ہمیں اپنے گھروں کو واپس جانا ہے، ہمیں دوبارہ سانس لینے دو۔

     

    تل ابیب
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستانی مقتدرہ کا حکم پر وی پی این بلاک کرنے کی تیاری مکمل کرلی، ممنوعہ سائٹس تک رسائی محدود
    Next Article اسرائیل نے رافیل کمپنی کے تیار کردہ جدید گائیڈڈ میزائل سے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنایا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025

    امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی

    نومبر 23, 2025

    عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1192226
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.