Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بنگلہ دیش فوج مظاہرین سے مل گئی مظاہروں میں مزید 23 افراد جاں بحق حسینہ واجد مستعفی ہوں
    تازہ ترین

    بنگلہ دیش فوج مظاہرین سے مل گئی مظاہروں میں مزید 23 افراد جاں بحق حسینہ واجد مستعفی ہوں

    آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے ہفتے کو ڈھاکہ میں فوجی ہیڈکوارٹرز میں افسران سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کی فوج عوام کے اعتماد کی علامت ہے
    shoaib87اگست 3, 2024Updated:اگست 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بنگلہ دیش میں وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین، پولیس اور حکومت کے حامیوں کے درمیان اتوار کو ہونے والی جھڑپوں میں جان سے جانے والوں کی تعداد کم از کم 23 ہو گئی، یہ اموات دارالحکومت ڈھاکہ اور شمالی اضلاع بوگرا، پبنا اور رنگ پور کے علاوہ مغرب میں مگورا، مشرق میں کومیلا اور جنوب میں بریسال اور فینی میں ہوئیں، پولیس نے ہزاروں مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ استعمال کئے، بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ وسطی ضلع منسی گنج میں مظاہرین، پولیس اور حکمراں جماعت کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے دوران کام پر جانے والے دو مزدوروں کی موت ہوگئی اور 30 زخمی ہو گئے، ضلعی ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ابو حنا محمد جمال نے بتایا کہ مزدوروں کو گولیاں لگنے کے بعد مردہ حالت میں سپتال لایا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے کوئی گولی نہیں چلائی، تاہم جب کچھ دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد پھٹا تو علاقہ میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی ضلع پبنا میں مظاہرین اور حسینہ واجد کی حکمراں جماعت عوامی لیگ کے کارکنوں کے درمیان جھڑپ کے دوران کم از کم تین افراد کی جان گئی اور 50 زخمی ہو گئے، ہسپتال کے حکام نے بتایا کہ شمالی ضلع بوگورا میں تشدد میں مزید دو افراد جان سے گئے ہوئے جبکہ چار دیگر اضلاع میں پانچ افراد کی جان گئی، مظاہرین جن کی بڑی تعداد لاٹھیوں سے لیس ہے۔

    مظاہرین حکومتی کریک ڈاؤن کے خلاف اور مزید رعایتوں کے لئے سراپا احتجاج ہیں، ملک گیر احتجاج اور سول نافرمانی کی مہم کے اہم  رہنما آصف محمود نے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ لڑنے کے لئے تیار رہیں، اتوار کو فیس بک پر آصف محمود نے لکھا لاٹھیاں تیار کرو اور بنگلہ دیش کو آزاد کراؤ، ادھر ملک کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ فوج ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی اور آئندہ بھی ایسا ہی کرے گی، مظاہروں کے بعد کچھ سابق فوجی افسران طلبہ تحریک میں شامل ہو گئے تھے جب کہ سابق آرمی چیف جنرل اقبال کریم نے مظاہروں کی حمایت کے اظہار میں اپنی فیس بک پروفائل تصویر کو سرخ کر دیا تھا، موجودہ آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے ہفتے کو ڈھاکہ میں فوجی ہیڈکوارٹرز میں افسران سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کی فوج عوام کے اعتماد کی علامت ہے، کرفیو کے ذریعے فوج نے مختصر طور پر امن بحال کیا تھا لیکن رواں ہفتے حکومت کو مفلوج کرنے کے مقصد سے شروع کی گئی عدم تعاون کی تحریک میں مظاہرین بڑی تعداد میں سڑکوں پر لوٹ آئے، ہفتے کو جب لاکھوں مظاہرین نے ڈھاکہ میں مارچ کیا پولیس نے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی، حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے مظاہرین پر سخت پولیس کریک ڈاؤن کے بعد ہفتے کو ملک گیر سول نافرمانی شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے حکومت سے تعاون نہ کرنے کی اپیل کی تھی۔

    بنگلہ دیش فوج عوام سے مل گئی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمغرب اسرائیل پر حزب اللہ کے ردعمل کو محدود رکھنے کے بدلے ترغیبات آفر کیوں کررہی ہیں؟
    Next Article اسرائیلی حملوں کا جواب حزب اللہ کا بیلو لائن کے پار مقبوضہ علاقوں میں فوجی چوکیوں پر راکٹ حملے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241262
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.