Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»حکومت کو خطرہ ہے تو وزیرِاعظم شہباز قومی اسمبلی تحلیل اور نئے انتخابات کی تجویز دیں، پیپلز پارٹی
    پاکستان

    حکومت کو خطرہ ہے تو وزیرِاعظم شہباز قومی اسمبلی تحلیل اور نئے انتخابات کی تجویز دیں، پیپلز پارٹی

    ابھی صدر زرداری کہہ رہے ہیں کہ بیٹھ کر بات کرتے ہیں اور وہ کردار ادا کر سکتے ہیں لیکن ان کے بقول کوئی بیٹھنے کو تیار تو ہو، نیئر بخاری
    shoaib87اگست 4, 2024Updated:اگست 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی سینیٹ کے سابق چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ اگر حکومت کو خطرہ لگ رہا ہے کہ حکومت گرائی جاسکتی ہے تو وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کو توڑ کر صدر کو نئے انتخابات کرانے کی تجویز دیں، نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان بات کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ قابل اعتبار شخص نہیں ہیں ان کی پالیسیوں میں تسلسل نہیں ہے، نیئر بخاری نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزرا اگر سمجھتے ہیں کہ انہیں خطرہ ہے تو وہ ان سے معلومات کا تبادلہ کریں، نظام کا انحصار موجودہ حکمرانوں اور ایک جماعت پر ہے، صدر زرداری کہہ رہے ہیں کہ آؤ بیٹھ کر بات کریں لیکن کوئی تیار نہیں، خیال رہے کہ حکومتی جماعت مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما اور وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ کوئی نہ کوئی آئینی ٹوٹ پھوٹ ہونے والی ہے، ملک میں الیکشن منسوخ کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، ایسی کسی بھی صورت حال کا دفاع کریں گے، سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری کا مزید کہنا تھا کہ اگر نظام عدم استحکام کا شکار ہوا تو نقصان ملک کا ہو گا۔

    انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے حکومت سے کہا ہے کہ انہیں اسمبلی میں جو بھی حمایت چاہیے وہ انہیں فراہم کی جائے گی البتہ حکومت ڈیلیور بھی کرے، ان کا کہنا تھا کہ اگر موجودہ حکومت ٹوٹنے کے دہانے پر آ جاتی ہے تو پھر کیا حل ہے؟ اسٹیبلشمنٹ بھی ویسے ہی تو نہیں چڑھ دوڑے گی اس کی بھی کچھ وجوہات ہونی چاہیئں، ان کے بقول جنرل پرویز مشرف نے اس وقت کے وزیرِ اعظم نواز شریف کی حکومت کو ختم کیا تو اس کی کچھ وجوہات تھیں یا ان کی اپنی عقل کے مطابق کچھ عوامل تھے، ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو جب ہٹایا گیا تو وہ ایک بین الاقوامی سازش تھی، ابھی صدر زرداری کہہ رہے ہیں کہ بیٹھ کر بات کرتے ہیں اور وہ کردار ادا کر سکتے ہیں لیکن ان کے بقول کوئی بیٹھنے کو تیار تو ہو، نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ قابل اعتبار نہیں وہ بات کر کے اس پر قائم نہیں رہتے، ایک دن وہ کہتے ہیں محمود خان اچکزائی کو اختیار دیا اور دوسرے دن کہتے ہیں کہ انہیں اختیار نہیں دیا۔

    نیئر بخاری
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں چاقو زنی کے دوران دو ہلاک تین زخمی، مبینہ ملزم کو گولی ماردی
    Next Article بنگلہ دیش میں مظاہروں کے باعث تین روزہ تعطیل سراج گنج تھانے پر حملہ 13 پولیس اہلکار ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241469
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.