Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایران کی جوہری صنعت چند ملکوں کی اجارہ داری ختم، عرب پڑوسیوں کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہے
    تازہ ترین

    ایران کی جوہری صنعت چند ملکوں کی اجارہ داری ختم، عرب پڑوسیوں کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہے

    ایران کے پاس جوہری شعبے میں 50 سال کی تاریخ اور تجربہ ہے اور وہ بہت سے سائنسدانوں اور ماہرین کو تربیت دینے میں کامیاب رہا ہے
    shoaib87اگست 5, 2024Updated:اگست 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک جوہری صنعت میں اجارہ داری کو توڑنے میں کامیاب ہو گیا ہے کیونکہ ایران میں داخلی طور پر تیار کی گئی مصنوعات اور خدمات آج عالمی منڈی میں جگہ بناچکی  ہیں، محمد اسلمی نے یہ بات خامنہ ای آئی آر  ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی، جو پیر کے روز شائع ہوا، انہوں نے کہا کہ جوہری ٹیکنالوجی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی صلاحیتوں نے اس شعبے میں  مخصوص ممالک کی اجارہ داری کو توڑ دیا ہے جس کی وجہ سے ہماری خدمات اور مصنوعات دنیا کی منڈیوں میں موجود ہیں جن میں سے بعض  کئی ملکوں کو برآمد کی جارہی ہے، اسلمی نے یہ بھی بتایا کہ ایران مختلف ممالک کو ریڈیو فارماسیوٹیکل مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ یہ ملک بھاری پانی اور اس سے مشتقات بھی برآمد کر رہا ہے، ایرانی محققین نے مستحکم آئسوٹوپس تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو اسٹریٹجک، مہنگے اور اعلیٰ معیار کے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ایران کو مئی میں 22 ممالک کی شرکت کے ساتھ جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے بعد تعاون کی درخواستیں موصول ہوئیں ہیں۔

    گزشتہ برسوں کے دوران ایران نے امریکی پابندیوں اور مغرب کی طرف سے پیدا کی گئی رکاوٹوں کے باوجود اپنے پرامن جوہری توانائی کے پروگرام میں بہت سی کامیابیاں حاصل کی  ہیں، جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے پہلے دستخط کنندگان میں سے ایک کے طور پر، ایران بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ بھی قریبی تعاون کر رہا ہے،  اس سے قبل مئی 2024ء  ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان  بہروز کمال وندی نے جوہری شعبے میں اپنی کامیابیوں کو دیگر ممالک بالخصوص عرب پڑوسی ممالک کیساتھ شیئر کرنے کے لئے ملک کی تیاری کا اظہار کیا ہے، اُنھوں نے یہ بات تیسری ایرانی عرب ڈائیلاگ کانفرنس کے شرکاء سے ملاقات کے دوران کہی تھی، انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس جوہری شعبے میں 50 سال کی تاریخ اور تجربہ ہے اور وہ بہت سے سائنسدانوں اور ماہرین کو تربیت دینے میں کامیاب رہا ہے، ایران اپنی جوہری مہارت اور ٹیکنالوجی کو تمام ممالک بالخصوص پڑوسی ممالک تک منتقل کرنے کیلئے جامع تعاون کےلئے تیار ہے ہم تمام ریاستوں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں، ترجمان نے مغربی پابندیوں کے باوجود یورینیم کی افزودگی اور ریڈیو فارماسیوٹیکلز کی تیاری کے شعبے میں ایران کی کامیابیوں پر بھی روشنی ڈالی۔

    ایران
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleستمبر تک عمران خان کو رہا نہ کیا تو اڈیالہ جیل کیطرف لانگ مارچ کریں گے، تحریک انصاف کا اعلان
    Next Article بنگلہ دیش پر شیخ حسینہ واجد کی حکمرانی ختم ہوئی عوامی لیگ کی سیاست کو انکی سول ڈکٹیٹر شپ لے ڈوبی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162677
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.