Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»اسرائیلی جارحیت اور بدمعاشی روکنے کیلئے تہران کے پاس سزا دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، ایران
    میزان نیوز

    اسرائیلی جارحیت اور بدمعاشی روکنے کیلئے تہران کے پاس سزا دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، ایران

    ایران کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی، علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے سنگین خطرہ اور بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دی
    shoaib87اگست 7, 2024Updated:اگست 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران میں اسرائیل کے ہاتھوں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ہمارے پاس تل ابیب کے خلاف جوابی کارروائی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے، ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایران کی خودمختاری کے خلاف اسرائیل کے مذموم عزائم پر خاموش ہے اور اسرائیل کے خلاف مناسب سزا تجویز نہیں کرسکیاسرائیل کے جارحانہ مزاج کو درست کرنے کیلئے ایران کی فوجی کارروائی حق بجانب ہے، اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ خطے میں کشیدگی اور تنازعات کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لئے سب سے زیادہ عملی کوششیں کی ہیں لیکن اب مستقبل میں اسرائیل کی بدمعاشی ختم کرنے کیلئے جواب دینا ضروری ہوگیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ میں مہینوں سے جاری فلسطینیوں کی نسل کشی اور ہنیہ کا قتل  صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ جرائم کی مثالیں ہیں، انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے تازہ جرائم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ القدس پر قابض حکومت کی بنیاد  دہشت گردی، جرائم، جارحیت، خطے میں عدم تحفظ اور عدم استحکام اور نسل کشی پر مبنی ہے، وزیر خارجہ نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کو اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی، علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے سنگین خطرہ اور بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔
    ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے ہولناک جرم کے حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرے اور ان جرائم کے مرتکب اور اکسانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی اور سزا کے لئے بنیاد فراہم کرے، باقری کنی نے کہا کہ اس بھیانک جرم کے ارتکاب میں اسرائیلی حکومت کے اہم حامی کی حیثیت سے امریکہ پر ذمہ داری کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہئے کیونکہ یہ اسرائیلی حکومت امریکہ کی رضامندی اور انٹیلی جنس تعاون کے بغیر اسے انجام نہیں دے سکتی تھی، باقری کنی نے کہا کہ فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی حکومت کے وسیع اور بھیانک جرائم اور خطے کے دیگر ممالک بشمول لبنان، یمن، پر جارحانہ حملے  اسلامی تعاون تنظیم کیلئے کڑا امتحان ہے، وزیر خارجہ نے کہا کہ اس صورتحال کے جواب میں تنظیم کے اقدامات فلسطینی قوم اور زمین اور امت اسلامیہ کے اجتماعی مفادات کے تحفظ کیلئے جامع اور فیصلہ کن ہونے چاہئیں، تنظیم کو ایک بار پھر فلسطینی کاز کیلئے اپنی مضبوط حمایت کا اعلان اور اس بات پر زور دینا چاہیے کہ خطے کے موجودہ بحران کا واحد حل اس کے بنیادی اسباب یعنی فلسطین پر غیر قانونی قبضے اور لوگوں کے خلاف دہائیوں سے جاری ظلم و جبر اور جرائم کو ختم کرنا ہے،  ایسے وقت میں جب صیہونی رہنما کھلے عام غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کو بھوکا مار کر قتل کرنے کو جواز فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، فلسطینی قوم کے لئے سنجیدہ یکجہتی اور عملی حمایت انتہائی اہمیت کی حامل اور فوری ضرورت ہے۔

    front اسرائیل پر حملے کا جواز
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکہ میں پاکستانی نژاد شہری ایرانی ایجنٹ گرفتار سیاسی اور سرکاری حکام کے قتل کا منصوبہ بنارہا تھا
    Next Article بنگلہ دیش کے بعد پاکستان میں کچھ بڑا ہونیوالا ہے حسینہ کیطرح نواز اور زرداری ملک سے جا سکتے ہیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1192196
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.