Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, فروری 16, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»بلوچستان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گوادر دھرنا ختم ریلی تربت جائیگی
    پاکستان

    بلوچستان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گوادر دھرنا ختم ریلی تربت جائیگی

    بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ حکومتی وفد نے دھرنے کے مطالبات منظور کر لئے ہیں مطالبات پر عمل درآمد ہونے کے بعد دھرنا ختم کریں گے
    shoaib87اگست 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلوچستان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جمعہ کو گوادر میں گذشتہ 13 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے کے شرکا تربت تک ریلی کی صورت میں مارچ کریں گے اور وہاں اجتماع کرکے رات گزاریں گے، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما بیبرگ بلوچ نے میڈیا کو بتایا کہ حکومت نے ہمارے تمام مطالبات مان لئے ہیں، اس لئے ہم گوادر میں جاری دھرنا ختم کرتے ہیں اور دوپہر کے بعد دھرنے کے شرکا تربت تک مارچ کرکے رات تربت میں گزاریں گے، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات پر حکومت نے مکمل طور پر عمل نہ کیا تو ہم دوبارہ احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیں گے، بیبرگ بلوچ کے مطابق احتجاج کے دوران بلوچ یکجہتی کمیٹی کے 160 سے زائد رہنما اور کارکنوں کو گرفتار کیا گیا تھا، جنہیں حکومت رہا کر رہی ہے، میں اس وقت کوئٹہ جیل پہنچا ہوں اور ساتھیوں کی رہائی کا انتظار کررہا ہوں، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرنے کے باجود گوادر میں کئی روز سے بند موبائل فون نیٹ ورک اور انٹرنیٹ جمعے کی دوپہر 12 بجے تک بحال نہ ہوسکے، بیبرگ بلوچ کے مطابق حکومت نے کہا ہے کہ جب دھرنے کے شرکا گوادر سے چلے جائیں گے تو موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ بحال کردیا جائے گا۔

    اس سے قبل بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ حکومتی وفد نے دھرنے کے مطالبات منظور کر لئے ہیں، مطالبات پر عمل درآمد ہونے کے بعد دھرنا ختم کریں گے، اُنھوں نے اپنی پوسٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ جمعہ کی صبح گوادر میں راجی سوگندی دیوان (قومی حلف) کے بعد یہ کاروان تربت کی جانب مارچ کرے گا، تربت میں دیوان کرکے یہ کاروان اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرے گا، بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ایکس پر اپنے مطالبات کی فہرست بھی جاری کی ہے، جس کے مطابق بلوچ راجی مچی کے وہ تمام شرکا جو گرفتار کیے گئے ہیں یا جبری طور پر گمشدہ کیے گئے ہیں، انہیں رہا کیا جائے گا، شرکا کے خلاف درج ایف آئی آرز  ختم کی جائیں گی اور  راجی مچی میں جان سے جانے یا زخمی ہونے والے افراد کی ایف آئی آرز درج نہ ہونے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی قانونی چارہ جوئی کا مکمل حق رکھتی ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق راجی مچی کے دوران عوام کے جتنے بھی مالی نقصانات ہوئے، ان کا ازالہ کیا جائے گا محکمہ داخلہ بلوچستان ایک نوٹیفکیشن جاری کرے گا کہ کسی بھی قسم کے پرامن اجتماع پر طاقت کا استعمال نہیں ہوگا۔

    بلوچ احتجاج
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ میں جنگ بندی کے حصول میں مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے، لبنانی وزیر خارجہ کا انتباہ
    Next Article جماعت اسلامی کا طویل دھرنا بجلی مافیا کو زیر نہیں کرسکا حکومت نے چائے پانی پلانے کے بعد بھیج دیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242396
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.