Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 29, 2025
    رجحان ساز
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایرانی ہیکرز خفیہ طور پر مصنوعی ذہانت ذریعے امریکی انتخابات پر اثر انداز ہورہے ہیں، مائیکروسافٹ
    تازہ ترین

    ایرانی ہیکرز خفیہ طور پر مصنوعی ذہانت ذریعے امریکی انتخابات پر اثر انداز ہورہے ہیں، مائیکروسافٹ

    مائیکرو سافٹ کو شبہ ہے کہ ان ویب سائٹس کے پیچھے موجود ایرانی گروپ اسٹورم-2035 خبروں کو سوشل میڈیا پر پھیلانے کی کوشش کر سکتا ہے
    shoaib87اگست 11, 2024Updated:اگست 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ ایران امریکی ووٹروں پر اثر انداز ہونے کے لئے خبروں کی اشاعت کی خاطر خفیہ طور پر مصنوعی ذہانت سے کام لے رہا ہے، پی سی میگ ڈاٹ کام کے مطابق مائیکروسافٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ مبینہ طور پر ایران کی ریاستی سرپرستی میں چلنے والا گروپ ایک بار پھر امریکی صدارتی انتخاب میں دخل دینے کی کوشش کر رہا ہے، مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ ایران نے 2020 کی صدارتی دوڑ میں بھی ایسا ہی کیا تھا لیکن اس بار مائیکرو سافٹ کو شبہ ہے کہ ایران امریکی ووٹروں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش میں جعلی خبروں کی ویب سائٹس بنا رہا ہے اور خبروں کو مستند بنانے کے لئے مصنوعی ذہانت پر انحصار کیا جا رہا ہے، مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ نیو تھنکر نامی ایک ویب سائٹ بائیں بازو کی جانب جھکاؤ رکھنے والے لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے، ویب سائٹ پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توہین کی گئی ہے، سوانا ٹائم نامی ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ وہ امریکی ریاست جارجیا کے بارونق شہر میں روایتی خبروں کا بااعتماد ذریعہ ہے، اس ویب سائٹ پر مختلف موضوعات پر توجہ دی گئی ہے جن میں ہم جنس پرستوں اور خواجہ سراؤں کے مسائل اور جنس کی تبدیلی شامل ہیں، دونوں ویب سائٹس ابھی تک آن لائن ہیں اور پیشہ ورانہ انداز میں تیار کی گئی دکھائی دیتی ہیں لیکن دونوں کے رابطے کرنے کے پیج خالی ہیں۔

    مزید برآں دونوں جگہ شائع ہونے والی خبروں میں معروف صحافیوں کی بجائے سوانا ٹائم اسٹاف یا نیوتھنکر اسٹاف کا حوالہ دیا گیا ہے، مائیکرو سافٹ کو شبہ ہے کہ ان ویب سائٹس کے پیچھے موجود ایرانی گروپ اسٹورم-2035 خبروں کو سوشل میڈیا پر پھیلانے کی کوشش کر سکتا ہے، کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ ویب سائٹس حقیقی امریکی مطبوعات کے مضامین چوری کر کے انہیں دوبارہ لکھنے کے لئے جنریٹیو مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہی ہیں، مائیکروسافٹ کی رپورٹ کے مطابق ویب پیج سورس کوڈ اور خبروں میں موجود اشاروں کی جانچ پڑتال سے پتہ چلتا ہے کہ ویب سائٹس ممکنہ طور پر سرچ انجن کے نتائج میں ظاہر ہونے کے لئے مخصوص ٹولز کا استعمال کررہی ہیں، یہ ٹولز دلچسپ سرخیان بنانے، مطلوبہ الفاظ منتخب کرنے اور کاپی شدہ مواد کو تبدیل کرنے میں مدد کرتے ہیں تاکہ یہ اصل سے مختلف نظر آئے، اس سے ویب سائٹس کو سورس چھپانے میں مدد ملتی اور لوگ زیادہ زیادہ تعداد میں ویب سائٹ پر آتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخان یونس مہاجر کیمپ کے فلسطینی ایک بار پھر ہجرت پر مجبور عالمی برادری پنجہ یہود کی اسیر بنی ہے
    Next Article ایران قریب ہدف کو نشانہ بنانیوالا بیلسٹک میزائل فتح 360 روس کو فراہم کرئیگا،یورپی انٹیلی جنس
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    عالم تمام اکتوبر 28, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    پاکستان کی حکومت نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سی آئی اے اور…

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1176160
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.