Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»ایران کی امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی تردید واشنگٹن کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں
    عالم تمام

    ایران کی امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی تردید واشنگٹن کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں

    ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم چلانے والی ٹیم نے اشارے کنائے میں اس حملے کے پیچھے مہم ہیگ کرنے میں ایران کے ہاتھ ہونے کی بات بھی کہی تھی
    shoaib87اگست 20, 2024Updated:اگست 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے امریکی صدارتی انتخابات میں ایرانی مداخلت پر مبنی الزامات کو غیر مصدقہ اور حقیقت کے برخلاف قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کی، امریکہ کی سکیورٹی ایجنسیوں نے پیر کے روز ایران پر الزام عائد کیا کہ وہ رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کو نشانہ بنانے کے لئے سائبر حملے کرنے کی کوشش کر رہا ہے، وفاقی تفتیشی ادارے ایف بی آئی، سائبر سکیورٹی اور انفراسٹرکچر سکیورٹی ایجنسی سمیت مختلف سکیورٹی ایجنسیوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم نے صدارتی انتخابات کے حالیہ مہم کے دوران تیزی سے جارحانہ ایرانی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا ہے، امریکی ایجنسیوں نے کہا کہ خاص طور پر اس طرح کی سرگرمیوں میں صدارتی انتخابی مہم کو نشانہ بنانے والے سائبر آپریشنز شامل ہیں، بیان میں مزید کہا گیا کہ انٹیلی جنس کمیونٹی کو یقین تھا کہ ایرانیوں نے سوشل انجنیئرنگ اور دیگر کوششوں کے ذریعے ایسے افراد تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی ہے، جن کو دونوں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم تک براہ راست رسائی حاصل ہو، تاہم امریکی تفتیشی ایجنسیوں نے اس طرح کی کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں کہ انہوں نے ہیکنگ کے حملے میں ایران کے کردار کی تصدیق کیسے کی اور نہ ہی انہوں نے یہ بتایا کہ ہیکنگ کے ذریعے ٹرمپ کی انتخابی مہم سے کس قسم کی معلومات چرائی گئی ہیں۔

    دوسری طرف ایرانی مشن نے امریکہ کو تہران کے خلاف الزام تراشی کے ثبوت پیش کرنے کا بھی چیلنج کیا اور کہا کہ اگر واشنگٹن نے اس بارے میں کوئی بھی ثبوت فراہم کرتا ہے تو ایران ملوث قوتوں کے خلاف کارروائی کرئیگا، اس مہینے کے اوائل میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم سنبھالنے والی ٹیم نے کہا تھا کہ اسے ہیکنگ کا نشانہ بنایا گیا، اس نے ٹرمپ کے نائب صدارتی امیدوار جے ڈی وینس سے متعلق ایک ڈوزیئر دیا تھا اور اندرونی معلومات کی تقسیم کے لئے غیر ملکی ذرائع کو مورد الزام ٹھہرایا تھا۔، ٹرمپ کی ٹیم نے اشارے کنائے میں اس حملے کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہونے کی بات بھی کہی تھی، ٹرمپ کی انتخابی مہم کے ترجمان اسٹیون چیونگ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ دستاویزات غیر قانونی طور پر امریکہ کے مخالف غیر ملکی ذرائع کی جانب سے حاصل کی گئی تھیں، جن کا مقصد 2024 کے انتخابات میں مداخلت کرنا اور ہمارے جمہوری عمل میں افراتفری پھیلانا تھا۔

    امریکی صدارتی الیکشن
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleباجوڑ میں افغان سرحد پر طالبان اور سکیورٹی فورسز درمیان تصادم 5 دہشتگرد ہلاک 3 جوان شہید
    Next Article حماس مستقل جنگ بندی، اسرائیلی فوج کا انخلاء اور تعمیر نو شروع کرنیکی بنیاد پر جنگ بندی کیلئے تیار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241019
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.