Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بلوچستان حالات معمول پر آنا شروع کوئٹہ تا کراچی قومی شاہراہ کو دو روز بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
    تازہ ترین

    بلوچستان حالات معمول پر آنا شروع کوئٹہ تا کراچی قومی شاہراہ کو دو روز بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

    بلوچ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ حکام سیاسی حل تلاش کرنے کی بجائے دو دہائیوں سے جاری تنازع کو دبانے کے لئے طاقت کا استعمال کر رہے ہیں
    shoaib87اگست 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے جنوبی صوبہ بلوچستان میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں تاہم صوبے میں خوف وہراس پایا جاتا ہے، سڑکوں پر نقل و حمل کم ہے جبکہ پاکستان اور ایران کا بارڈر بند ہونے کی وجہ سے زائرین اربعین کو مشکلات کا سامنا ہے، مقامی حکام نے کوئٹہ کو کراچی سے ملانے والی قومی شاہراہ کو دو روز بعد ٹریفک کے لئے کھول دیا، بلوچستان میں حالیہ پرتشدد حملوں کے نتیجے میں قومی شاہراہ پر لیویز کی گشت اور سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر  و دیگر حکام موقع پر موجود ہیں، اسسٹنٹ کمشنر مستونگ محمد اکرم حریفال نے میڈیا کو بتایا کہ مسلح افراد نے کھڈ کوچہ لیویز تھانے پر حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا، اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے لیویز تھانے اور عزیز آباد کے مقام پر فائرنگ کی تھی، تاہم سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے، حملے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، شدت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی  نے گذشتہ دنوں کئی مقامات پر خودکش اور مسلح حملوں کی ذمہ داری قبول کی تھی، ایک بیان میں تنظیم نے مستونگ میں کھڈکوچہ لیویز تھانے کے اہلکاروں کو یرغمال بنانے اور تھانے پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا تھا، تاہم حکام نے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی مسلح تنظیم نے کھڈ کوچہ کے مقام پر مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کا بھی اعتراف کیا۔

    واضح رہے بلوچ عسکریت پسندوں نے ایک ہی دن میں موسیٰ خیل، مستونگ، بولان اور قلات میں مختلف واقعات میں 39 افراد کو قتل کردیا تھا جب کہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 21 شدت پسند بھی مارے گئے تھے، 14 سکیورٹی اہلکاروں نے بھی جان گنوائی، بلوچستان کے متعدد اضلاع میں دہشت گرد کارروائیوں کے آٹھ واقعات کے خلاف مقدمات محکمہ انسداد دہشت گردی کے تھانے میں درج کر لئے گئے،  پاکستانی فورسز حملوں میں ملوث عسکریت پسندوں کا سراغ لگانے میں مصروف ہیں، صوبہ بلوچستان میں عسکریت پسندی پر نظر رکھنے والے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ حکام سیاسی حل تلاش کرنے کی بجائے دو دہائیوں سے جاری تنازع کو دبانے کے لئے طاقت کا استعمال کر رہے ہیں۔

    بلوچستان میں امن
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleموجودہ نظام پر عوام کا عدم اعتماد مہنگائی کیخلاف ملک گیر ہڑتال ظلم سے حکومت مزید نہیں چل سکتی
    Next Article ڈی جی خان سے پاکستان فوج کا سینئر فوجی افسر حساس ادارے کے دو دیگر اہلکاروں کے ساتھ اغواء
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1173673
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.