Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان میں عام بینکوں کے مقابلے میں اسلامی بینکنگ ظلم پر مبنی 30 فیصد سود وصول کر رہی ہے
    پاکستان

    پاکستان میں عام بینکوں کے مقابلے میں اسلامی بینکنگ ظلم پر مبنی 30 فیصد سود وصول کر رہی ہے

    پاکستان میں تقریباً 14 ملین غیر فعال بینک اکاؤنٹس میں 97 ارب روپے پڑے ہیں کمیٹی نے غیر فعال اکاؤنٹس کو مستقل طور پر بند کرنے کی مدت کو 10 سال سے بڑھا کر 15 سال کردی
    shoaib87اگست 29, 2024Updated:اگست 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 14 ملین غیر فعال بینک اکاؤنٹس میں 97 ارب روپے پڑے ہیں، اسٹیٹ بینک نے غیر فعال اکاؤنٹس کو مستقل طور پر بند کرنے کی مدت کو 10 سال سے بڑھا کر 15 سال کرنے کی تجویز پیش کی، جسے کمیٹی نے منظور کر لیا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ  کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اسلامی بینکوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی بینک 30 فیصد تک سود وصول کر رہے ہیں جبکہ روایتی بینک تقریباً 20 فیصد چارج کر رہے ہیں، کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ انہیں کئی ایسے کیسز موصول ہوئے ہیں جہاں اسلامی بینک غیر معمولی شرح سود وصول کر رہے ہیں، اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر نے کمیٹی کو بتایا کہ فی الحال اسلامی بینکوں کا حصہ صرف 25 فیصد ہے جبکہ روایتی بینکوں کا حصہ 75 فیصد ہے، کمیٹی نے اسلامی بینکاری کے طریقوں میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں پر بھی بات چیت کی، جس پر چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے الزام لگایا کہ اسلامی بینکاری میں منافع کی شرح روایتی بینکاری سے زیادہ ہے، انہوں نے اسٹیٹ بینک سے اسلامی بینکاری کے طریقوں پر تفصیلی بریفنگ طلب کی، اجلاس کا اختتام پر اسلامی بینکاری میں شفافیت اور ریگولیٹری نگرانی کے لئے مزید اقدامات کی ضرورت کے مطالبے پر ہوا۔

    کمیٹی نے ڈیپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل 2024ء کا جائزہ لیا اور اسے منظور کرلیا گیا، اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین نے بل پر تفصیلی بریفنگ دی، نئے ترمیم کے تحت جمع کنندگان کو5 لاکھ روپے تک کے رقوم کیلئے قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا، جو پہلے کی حد ڈھائی لاکھ روپے سے بڑھا دی گئی ہے، ڈاکٹر عنایت حسین نے بتایا کہ اگرچہ مائیکرو فنانس بینک اس وقت بل میں شامل نہیں ہیں، تاہم مستقبل میں ترمیم کے ذریعے انہیں بھی تحفظ فراہم کیا جا سکتا ہے، انہوں نے مزید بتایا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جمع کنندگان کے تحفظ میں اضافے کی وکالت کی ہے، ڈاکٹر عنایت حسین نے انکشاف کیا کہ اسٹیٹ بینک کے بورڈ کے اراکین کو ہر میٹنگ کے لئے 75 ہزار روپے ملتے ہیں، ڈاکٹر عنایت حسین نے زور دیا کہ پاکستان میں اسلامی بینکاری عالمی معیارات کے مقابلے میں سخت ضوابط کے مطابق ہے اور نوٹ کیا کہ آئی ایم ایف نے دسمبر تک تجارتی اور مائیکرو فنانس بینکوں کے لئے یکساں ریگولیٹری فریم ورک کی تجویز دی ہے، سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے بیرونی ممالک کی مشترکہ سرمایہ کاری کمپنیوں کے حکومتی پیپرز میں سرمایہ کاری پر خدشات کا اظہار کیا اور وزارت خزانہ سے اس مسئلے کو حل کرنے کی اپیل کی، انہوں نے ملکی مارکیٹوں پر بیرونی اثرات سے بچنے کے لئے ایسی سرمایہ کاری پر پابندی کی بھی تجویز دی۔

    اسلامی بینکوں کا فراڈ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآکفسوڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب عمران خان سے خوفذدہ قوتیں متحرک انتظامیہ سے احتجاج
    Next Article فائز عیسیٰ 6 ماہ سے انتخابی حلقے کھلنے نہیں دے رہا 4 حلقے کھلیں گے اور حکومت گر جائیگی، عمران خان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1192176
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.