Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ آٹھ افراد شہید نوشیرت کیمپ پر حملے میں 33 فلسطینی شہید
    تازہ ترین

    ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ آٹھ افراد شہید نوشیرت کیمپ پر حملے میں 33 فلسطینی شہید

    اقوام متحدہ کے ادارے  نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں بے گھر افراد کے لئے پناہ گاہوں کے طور پر استعمال ہونے والے 69 فیصد اسکولوں کی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے
    shoaib87ستمبر 7, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ اسکول پر بمباری کی ہے، جس میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے، اسرائیلی فورسز نے ہفتے کی صبح غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ میں حلیمہ السعدیہ اسکول پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہاں خیموں میں پناہ لینے والے کم از کم آٹھ فلسطینی شہید ہوگئے، وفا خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ اس حملے میں آٹھ افراد شہید اور 15 زخمی ہوئے ہیں، وسطی غزہ میں نوسیرت پناہ گزین کیمپ میں بھی ایک الگ اسرائیلی بمباری میں پانچ افراد شہید ہوئے، طبی ذرائع کے مطابق جمعہ کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 33 فلسطینی شہید ہو گئے، فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارے  نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں بے گھر افراد کے لئے پناہ،  گاہوں کے طور پر استعمال ہونے والے 69 فیصد اسکولوں کی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے جنکی عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں اور وہاں پناہ گزین فلسطینی کیمپوں میں شفٹ ہوئے ہیں، جہاں پہلے ہی لاکھوں فلسطینی خوراک کی قلت کا سامنا کررہے ہیں، گلوبل ایجوکیشن کلسٹر تنظیم نے مشترکہ بیان میں جنگ بندی کا فوری مطالبہ کرتے ہوئے اندرونی نقل مکانی کرنے والوں کو فضائی بمباری کا بار بار نشانی بنانا انسانی قانون کی صریح بے توقیری ہے اور جنگی جرم ہے، تنظیم کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اسکولوں کو نشانہ بناکر فلسطینیوں کیلئے تعلیم کے دروازے بند کئے ہیں۔

    اسرائیل نے 7 اکتوبر کو غزہ پر جنگ کا آغاز کیا، غزہ پر اسرائیلی فوج کے خونریز حملے میں اب تک تقریباً 40,900 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں اور 94,454 دیگر زخمی ہو چکے ہیں جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جن کے بارے مین کہا جاتا ہے کہ گزشتہ سال دسمبر تک اسرائیلی بمباری کے نتیجہ میں تناہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوچکے ہیں۔

    فلسطینی اسکول
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفتنہ الخوارج کے خاتمے تک جہاں پائیں گے سرکوبی کرینگے اِن کیلئے زمین تنگ کردینگے،عمران خان
    Next Article تحریک انصاف کا اسلام آباد جلسہ کارکنوں کو ہر صورت پہنچنے کی ہدایت، کرینز اور بلدوزر پہنچ گئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    1 تبصرہ

    1. gsa verified list on نومبر 9, 2024 3:18 صبح

      Hurrah! Finally I got a weblog from where I can really take useful
      data concerning my study and knowledge.!

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1192190
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.