Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حماس کے بجائے حزب اللہ کے خلاف جنگی کارروائیوں پر توجہ دیں گے،سابق اسرائیلی وزیر دفاع
    تازہ ترین

    حماس کے بجائے حزب اللہ کے خلاف جنگی کارروائیوں پر توجہ دیں گے،سابق اسرائیلی وزیر دفاع

    حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی عرب علاقوں کو اسرائیلی فوجیوں کیلئے جہنم بنادیا تھا، سابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز
    shoaib87ستمبر 9, 2024Updated:ستمبر 9, 20241 تبصرہ3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق پیر کی صبح غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں سات فلسطینی ہلاک ہوگئے، البریج پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی خاندان کے گھر پر حملے میں چار افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے، نصیرات کیمپ میں مکان پر حملے میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، غزہ کے شہر الطفاح میں رات بھر کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک بچے کی ہلاکت کی اطلاع ہے، غزہ پٹی کے ہیلتھ حکام نے بتایا کہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ میں 40,900 سے زیادہ فلسطینی مارے جا چکے ہیں، اسرائیلی کے سابق وزیر دفاع بینی گینٹز نے واشنگٹن میں امریکی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں جو تباہی کردی ہے، حماس کو دوبارہ منظم ہونے میں کئی سال درکار ہونگے لہذا اب ایران کو سبق سکھانے کیلئے اسرائیلی فوج کی پوری توجہ لبنان میں حزب اللہ کی طرف منتقل کرنی چاہیے، اسرائیل کے سابق وزیر دفاع  نے کہا کہ ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ تقریباً روزانہ حملے کررہی ہے جس کی وجہ سے لبنانی سرحد سے منسلک اسرائیل کا دفاع مسلسل کمزور  اور نقصانات زیادہ ہورہے ہیں، مسٹر گینٹز نے واشنگٹن میں مشرق وسطیٰ سے متعلق امریکی فورم کو بتایا کہ ہمارے پاس غزہ میں حماس اور دیگر مزاحمتی قوتوں سے نمٹنے کیلئے کافی عسکری استعداد موجود ہے اور ہمیں شمال میں حزب اللہ نے جسطرح نقصان پہنچایا ہے اس پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکومت  نے ملک کے شمالی علاقوں کو خالی کرنے میں غلطی کی تھی جہاں سے کم و بیش 60,000 لوگ اپنا گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔

    اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے رکن نسیم واتوری کی جانب سے لبنان کے خلاف ایک مکمل جنگ کی وکالت کرتے ہوئے کہا تھا بیروت کا جنوبی مضافاتی علاقہ دحیہ بہت جلد غزہ کی طرح نظر آئے گا، 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی عرب علاقوں کو اسرائیلی فوجیوں کیلئے جہنم بنادیا تھا، جس کے بعد یہودی خاندانوں نے جنگی علاقوں سے بڑی تعداد میں ہجرت کی ہے، جون میں اسرائیل کی جنگی کابینہ سے سبکدوش ہونے والے مسٹر گینٹز نے کہا کہ حماس پرانی خبر ہے جبکہ تہران اور اس کے پراکسی گروپس اصل مسئلہ ہیں، غزہ میں اسرائیل نے جنگی کارروائیوں کا فیصلہ کن موڑ عبور کرلیا ہے، ہم غزہ میں جو چاہیں کر سکتے ہیں، ہمیں اپنے یرغمالیوں کو نکالنے کیلئے کوئی ڈیل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے لیکن اگر ہم آنے والے وقت میں چند دن یا چند ہفتوں میں اسرائیل فوج کو شمال کی طرف جانا چاہیے، شمال کا وقت آ گیا ہے اور اصل میں مجھے لگتا ہے کہ ہم اس پر دیر کر رہے ہیں۔

    اسرائیل کی نئی جنگ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے بلآخر توسیع لینے سے صاف انکار کردیا رانا ثناء کی بات درست نہیں
    Next Article آئین کے تفویض کردہ دائرہ کار سے تجاوز کرنیوالے فوجی افسران کے خلاف کارروائی کرنیکا مطالبہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    1 تبصرہ

    1. link building on نومبر 8, 2024 8:18 صبح

      I’m extremely impressed with your writing skills and also with the layout
      on your blog. Is this a paid theme or did you modify it yourself?
      Either way keep up the excellent quality writing, it’s rare to see a great blog like
      this one these days.!

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1192226
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.