Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»آئین کے تفویض کردہ دائرہ کار سے تجاوز کرنیوالے فوجی افسران کے خلاف کارروائی کرنیکا مطالبہ
    میزان نیوز

    آئین کے تفویض کردہ دائرہ کار سے تجاوز کرنیوالے فوجی افسران کے خلاف کارروائی کرنیکا مطالبہ

    پچھلے دو سالوں میں ملک کے اندر فوج کے کچھ افسران کی مداخلت ان کے اپنے حلف سے انحراف ہے جو کہ آئین کے مطابق غداری کے زمرے میں آتا ہے
    shoaib87ستمبر 10, 2024Updated:ستمبر 11, 20241 تبصرہ3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی قانون ساز اسمبلی نے کثرتِ رائے سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں آئین سے تفویض کردہ دائرہ کار سے تجاوز کرنے والے فوجی افسران کے خلاف کارروائی اور فوج کو سیاست میں مداخلت کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، منگل کے روز صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پشاور سے منتخب رکنِ صوبائی اسمبلی شیر علی آفریدی نے یہ قرارداد پیش کی تو اسپیکر نے اس پر رائے شماری کرواتے ہوئے اراکینِ اسمبلی سے اس کی حمایت میں ہاتھ اٹھانے کا کہا، ووٹنگ کے بعد اسپیکر نے اعلان کیا کہ ایوان متفقہ طور پر اس قراداد کو منظور کرتی ہے جس پر حزبِ اختلاف سے احتجاج سامنے آیا کہ ہم نے اس کے حق میں ووٹ نہیں دیا ہے، بعد ازاں اسپیکر نے اعلان کیا کہ قرارداد کو کثرتِ رائے سے منظور کیا گیا ہے، منظور کی جانے والی قرارداد میں کہا گیا ہے، یہ ایوان اس بات کا مطالبہ کرتا ہے کہ ہر ادارہ اپنی آئینی حدود میں رہ کر اپنے فرائض آئین اور قانون کے مطابق سر انجام دے، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پچھلے دو سالوں میں ملک کے اندر فوج کے کچھ افسران کی مداخلت ان کے اپنے حلف سے انحراف ہے جو کہ آئین کے مطابق غداری کے زمرے میں آتا ہے۔

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں منظور کردہ قرارداد میں فوج سے مطالبہ کیا گیا ہے ایسے افسران کا فوجی قوانین کے مطابق کورٹ مارشل کیا جائے اور انھیں سخت سے سخت سزا دی جائے، قرارداد میں مزید مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان افسران کو غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات سے باز رکھا جائے، قرار داد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان فوج کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے لیکن چند افسران کے ذاتی مفادات اور ضد و انّا نے اس ملک کی جمہوریت کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور یہ نقصان جاری ہے، قراداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سیاست میں مداخلت کرنے والے فوجی افسران کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے، فوج کو سیاست میں مداخلت سے باز رکھا جائے تاکہ ہمارا ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے، مزید براں قرارداد میں پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت اور کارکنان کے خلاف کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر گرفتار پی ٹی آئی لیڈرشپ کو جلد از جلد رہا کیا جائے ورنہ حالات کے ذمہ دار فوج کے یہ چند افسران ہوں گے، قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی پر شرمناک حملے کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے۔

    front فوج خلاف قرارداد
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحماس کے بجائے حزب اللہ کے خلاف جنگی کارروائیوں پر توجہ دیں گے،سابق اسرائیلی وزیر دفاع
    Next Article اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکہ دیا اِن سے اب کوئی بات نہیں کرے گا گنڈاپور کو بھی انہی نے اُٹھایا تھا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    1 تبصرہ

    1. scrapebox auto approve on نومبر 8, 2024 6:21 شام

      I visited various sites except the audio quality for audio songs
      current at this web page is genuinely marvelous.!

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242043
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.