Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 26, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ پر بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی تعمیر روک دی
    تازہ ترین

    وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ پر بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی تعمیر روک دی

    پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کیلئے 656 ملین روپے قرض کی درخواست پر ای سی سی نے ادارے کو ختم کرنے کی سفارش کردی
    shoaib87ستمبر 12, 2024Updated:ستمبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے نئے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی تعمیر روک دی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت خزانہ محمد اورنگزیب کی صدرات میں منعقد ہوا جس میں انھوں کی مخالفت کے بعد وزارت صنعت و پیداوار نے بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون تعمیر کرنے کی اپنی سمری واپس لے لی، ایکسپورٹ کو بڑھانے کیلئے یہ ایکسپورٹ پراسیسنگ زون بلوچستان کے علاقے سیاہ ڈیک میں بنائے جانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا، ای سی سی نے شنگھائی کو آپریشن آرگنازئزیشن کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کیلئے ایک ارب روپے کے اضافی فنڈز کی منظوری بھی دی، یہ اجلاس اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو منعقد ہوگا، واضح رہے کہ سفک کے سیکریٹری جمیل قریشی نے آئی ایم ایف کی شرائط پر ایکسپورٹ پراسیسنگ زونز بند کرنے کی خبروں کی تردید کی تھی لیکن ایکس (ٹوئیٹر) پر جاری ان کے بیان کے چند گھنٹوں بعد ہی بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے قیام کا فیصلہ واپس لے لیا گیا، علاوہ ازیں ای سی سی نے کالکاتک-چترال 48 کلومیٹر روڈ پراجیکٹ این 45 کے سول ورکس کی منظوری دیتے ہوئے وزارت مواصلات اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو پبلک پروکیورمنٹ رول فائیو کے مطابق سول ورکس کی خریداری کا اختیار دیدیا۔

    ای سی سی نے 16- 2025 کی گندم سبسڈی اسکیم کے بقایا جات کی ادائیگی کے لئے 23 کروڑ84 لاکھ بیس ہزار روپے کے فنڈز فراہم کرنے کی بھی ہدایت کردی، ای سی سی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت کو ہدایت کی ہے کہ وہ دستیاب بجٹ وسائل کے ذریعے فنڈز کا بندوبست کرے اور طویل عرصے سے زیر التواء کلیمز کو نمٹائے، اجلاس میں پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کیلئے 656 ملین روپے قرض کی درخواست پر ای سی سی نے ادارے کو ختم کرنے کی سفارش کردی اور ہدایت کی ہے کہ کیس وفاقی حکومت کے حقوق کے لئے کابینہ کمیٹی میں پیش کیا جائے، اجلاس میں ای سی سی نے صنعتی مقاصد کے لئے گیس کی فراہمی کو پہلی ترجیح میں شامل کرنے کی بھی منظوری دیدی، ای سی سی نے گھریلو اور تجارتی شعبوں کے ساتھ ساتھ صنعتی عمل کے لئے گیس کے استعمال کو پہلی ترجیح میں رکھ کر موجودہ گیس مختص کرنے کی ترجیح میں ترمیم کرنے کی تجویز کی منظوری دی، جب کہ کیپٹیو پاور استعمال کرنے والی صنعتوں کے لئے گیس کے استعمال کو سی این جی کے ساتھ کم ترجیح پر منتقل کر دیا گیا، یہ اقدام صنعت کو اس کے عمل میں گیس استعمال کرنے میں سہولت فراہم کرے گا، کیونکہ انھیں اولین ترجیح کے زمرے میں شامل کیا جائے گا۔

    ای سی سی اجلاس
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleللکار پسند نہیں میں آپ کا غلام نہیں ہوں سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہم بھی کر سکتے ہیں، علی امین گنڈاپور
    Next Article حزب اللہ کا اسرائیل کے بیریا فضائی اڈے پر راکٹوں کی بارش بجلی کی فراہمی منقطع آگ بھڑک اُٹھی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1174328
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.