Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»یمن نے اسرائیل اور اتحادیوں کا فضائی دفاعی نظام ناکارہ بناتے ہوئے میزائل کو ہدف تک پہنچا دیا
    تازہ ترین

    یمن نے اسرائیل اور اتحادیوں کا فضائی دفاعی نظام ناکارہ بناتے ہوئے میزائل کو ہدف تک پہنچا دیا

    اتوار کا 2000 میل تک ہدف کو نشانہ بنانے والا میزائل حملہ جس نے اسرائیل اور اتحادیوں کے فضائی دفاعی نظام کو ناکارہ بناتے ہوئے اسرائیل کے فضائی حدود میں اندر تک پہنچا ہے
    shoaib87ستمبر 15, 2024Updated:ستمبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یمن نے اسرائیل پر زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل فائر کیا ہے جو وسطی اسرائیل میں گرا اور اسرائیلی فوج کے مطابق اس حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے، اتوار کی صبح تل ابیت کے مختلف علاقوں میں میزائل گرنے سے قبل سائرن بجائے گئے جس کے بعد شہریوں کو زیر زمین بنائے گئے محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے، اسرائیل کی فوج کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والا یہ میزائل مشرقی جانب سے وسطی اسرائیل کے علاقے میں گرا، یمن کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وسط تک پہنچنے والا ٹیسٹ میزائل تھا جس کا مقصد اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے فضائی دفاعی نظام کی افادیت کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ناکارہ بنانا تھا جس میں یمن کو بڑی کامیابی نصیب ہوئی ہے، فوجی ترجمان نے مزید کہا کہ اس کامیاب تجربے کے بعد یمن نے صلاحیت حاصل کرلی ہے کہ وہ اسرائیل کے طول و عرض میں ایٹمی تنصیبات سمیت فوجی اڈوں کو تباہ کرسکے گا، اسرائیل کو سمجھ آجانا چاہیے کہ اُس کے ظلم کرنے کے دن پورے ہوچکے  ہیں، اسرائیل کے پاس حماس کی شرائط پر جنگ بندی کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، اسرائیلی فوج کے مطابق واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے، سائرن بجنے کے بعد علاقے میں زور دار دھماکے سنائی دیئے جو اسرائیلی فوج کے بقول یہ میزائل کی نشاندہی کے بعد لانچ کیے گئے انٹرسیپٹرز کی آوازیں تھیں، فوج کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی شہریوں کے لیے حفاظتی تدابیر سے متعلق جاری کردہ ہدایات کو سختی سے نافذ کردیا ہے۔

    یمنی حکومت کے نائب ترجمان نصر الدین عامر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ یمن سے داغا گئے میزائل کو 20 بار انٹرسپیٹ کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، جس نے بالآخر  وسطی اسرائیل میں مقررہ ہدف کو نشانہ بنایا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل پر یہ میزائل حملہ شروعات ہے، مغربی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کا 2000 میل تک ہدف کو نشانہ بنانے والا میزائل حملہ یمن کی بڑی کامیابی ہے، جس نے اسرائیل اور اتحادیوں کے فضائی دفاعی نظام کو ناکارہ بناتے ہوئے اسرائیل کے فضائی حدود میں اندر تک پہنچا ہے، گزشتہ برس اکتوبر میں حماس کے اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد شروع ہونے والی غزہ کی جنگ کے دوران یمن نے کئی بار اسرائیل پر میزائل فائر کیے ہیں، وہ ان کارروائیوں کو فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی قرار دیتے رہے ہیں، اس سے قبل اسرائیل نے ایسے اکثر میزائل اپنی حدود میں پہنچنے سے قبل ہی مار گرائے تھے، مارچ میں ایک یمنی میزائل بحیرۂ احمر میں اسرائیلی بندرگاہ ایلات کے قریب بحری اڈے پر گرا تھا۔

    یمن کا حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گرد امریکی اسلحہ استعمال کررہے ہیں، آئی جی بلوچستان انصاری
    Next Article دنیا میں پولیو کیلئے خطرناک ترین ملک افغانستان میں طالبان حکومت نے ویکسین مہم معطل کر دی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242095
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.