Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    اکتوبر 30, 2025

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 31, 2025
    رجحان ساز
    • پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار
    • پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہو جائیگا یہ سب الیکشن فراڈ چھپانے کیا جارہا ہے
    میزان نیوز

    حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہو جائیگا یہ سب الیکشن فراڈ چھپانے کیا جارہا ہے

    اگر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ گئے تو انسانی حقوق کی پٹیشنز سنی جائیں گی، اسی ڈر سے یہ ملک تباہ اور جمہوریت کا بیڑا غرق کر رہے ہیں
    shoaib87ستمبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ حکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے، اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت کا قیام اس لئے عمل میں لایا جا رہا ہے کیونکہ یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں، حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہو جائے گا، الیکشن فراڈ چھپانے کے لئے یہ سب کچھ کیا جارہا ہے، انہوں نے الزام لگایا کہ یہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دوبارہ لا کر عدلیہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، یہ سمجھتے ہیں ہم اس کے خلاف خاموش رہیں گے، ہم اس کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے، ہم لاہور میں پرامن جلسہ اور تاریخی احتجاج کریں گے، یہ ہمارے ملک کے مستقبل کا مسئلہ ہے، ان کو معلوم ہے اگر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ گئے تو انسانی حقوق کی پٹیشنز سنی جائیں گی، اسی ڈر سے یہ ملک تباہ کر رہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ یہ ڈرے ہوئے ہیں کہ اگر الیکشن کھل گیا تو سب کچھ ریورس ہو جائے گا، رول آف لا کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، اس سے بڑا ظلم ملک پر نہیں ہو سکتا، یہ ملک سے قانون کی حکمرانی ختم کر کے جمہوریت کا بیڑا غرق کر رہے ہیں۔

    عمران خان کے مطابق نیب ترامیم میں انہوں نے اپنے اربوں روپے معاف کروا کر خود کو تحفظ دیا، یہ سب کچھ ملکی مفاد کے خلاف ہو رہا ہے، ججز کو دھمکیاں دینے، سیاسی لوگوں کو اغوا کرنے اور ایک سیاسی جماعت کو ختم کرنے سے سیاسی عدم استحکام بڑھے گا، ترمیم لانے والوں کے پیسے باہر پڑے ہوئے ہیں، حکومت میں بیٹھے لوگ عدلیہ کو آزاد نہیں دیکھنا چاہتے، سابق وزیراعظم نے کہا کہ اشرافیہ کا انٹرسٹ اور ملکی مفاد آپس میں متضاد ہیں، ان کا انٹرسٹ الیکشن فراڈ اور اپنا پیسہ بچانے میں ہے، 6 ماہ میں 4 ہزار پاکستانی کمپنیاں دبئی میں رجسٹر ہوئیں لیکن ان کو فرق نہیں پڑنا، ان کا پیسہ اور جائیداد باہر ہیں، محسن نقوی کی اہلیہ کی 50 کروڑ ڈالر کی پراپرٹی دبئی لیکس میں سامنے آئیں، انہوں نے بتایا کہ عوام کو اپنے حقوق، عدلیہ کو بچانے کیلئے کھڑا ہونا پڑے گا، میں ججز اور صحافیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔

    front آئینی ترامیم اور عمران
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئینی ترامیم پر اتفاق نہ ہوسکا، حکومت ناکام ہوگئی، قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
    Next Article عراقی مزاحمتی تنظیم حرکت حزب اللہ النجابہ کا مقبوضہ علاقوں پر اسرائیل کے فوجی ہدف پر بڑا حملہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    اکتوبر 30, 2025

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 30, 2025

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    صوبائی دارالحکومت لاہور میں کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے خلاف پولیس کا کریک…

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1177179
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ہزار متحرک کارکنان گرفتار

    اکتوبر 30, 2025

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.