Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 18, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»UNاپنےقیام کےمقاصد حاصل کرنےمیں ناکام ہوچکی ہے ترک صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب
    عالم تمام

    UNاپنےقیام کےمقاصد حاصل کرنےمیں ناکام ہوچکی ہے ترک صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

    وہ ممالک جو اسرائیل کی غیر مشروط حمایت کرتے ہی وہ وزیراعظم نیتن یاہو کے اپنے سیاسی مفادات کیلئے خونریزی کرنے میں معاونت فراہم کررہے ہیں
    shoaib87ستمبر 24, 2024Updated:ستمبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اپنے قیام کے مقاصد پورے کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری فلسطینی عوام کے لئے اپنی ذمہ داری کو پورا کرنے میں مزید تاخیر نہ کرے کچھ لوگ ہم پر تنقید کریں گے لیکن اس کے باوجود آج ہم یہاں اس عالمی پلیٹ فارم پر کھل کر سچ بولیں گے، ترک صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ کو دوسری جنگ عظیم میں لاکھوں افراد کی ہلاکت کے بعد بین الاقوامی امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لئے قائم کیا گیا تھا لیکن بدقسمتی سے گزشتہ چند سالوں میں یہ ادارہ اپنے قیام کے مشن کو پورا کرنے میں ناکام رہا اور رفتہ رفتہ ایک غیر فعال ڈھانچہ بن چکا ہے، انہوں نے اجلاس میں فلسطین کے نمائندے کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دوست اور بھائی فلسطین کے نمائندے کو رکن ممالک میں اس کے جائز مقام پر دیکھ کر خوشی ہے، مجھے امید ہے کہ یہ تاریخی قدم فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت کے راستے کو ہموار کرے گا، خیال رہے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کے 79جنرل کمیٹی اجلاس  میں شرکت کے لئے امریکہ کے شہر نیویارک کے دورے پر ہیں۔

    دوسری طرف ترکیہ کا کہنا ہے کہ لبنان کو نشانہ بنانے والے اسرائیل کے حملے پورے خطے میں انتشار پیدا کرنے کے منصوبوں کا  ایک نیا مرحلہ ہیں، ترک وزارت خارجہ نے لبنان پر اسرائیل کے پرتشدد حملوں کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا، بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان پر وحشیانہ فضائی بمباری پورے خطے کو افراتفری میں ڈالنے کی اسرائیلی کوششوں کا ایک نیا مرحلہ ہے، وہ ممالک جو اسرائیل کی غیر مشروط حمایت کرتے ہی وہ وزیراعظم نیتن یاہو کے اپنے سیاسی مفادات کیلئے خونریزی کرنے میں معاونت فراہم کررہے ہیں، یہ ضروری ہے کہ بین الاقوامی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کے ذمہ دار ادارے، خاص طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور بین الاقوامی برادری بلا تاخیر لازمی اقدامات  اٹھائیں، واضح رہے پیر کی صبح سویرے اسرائیل کے ایف 35 طیاروں نے لبنان کے 150 مقامات پر فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں 556 افراد بشمول 50 بچے شہید ہوئےجبکہ 1500 سے سے زائد لبنانی زخمی ہوئے ہیں، اسرائیل نے اس سے قبل پیجرز اور واکی ٹاکیز کے ذریعے  دہشت گردانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں 34 لبنانی شہری شہید اور ایران کے بیروت میں سفیر سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے تھے۔

    ترک اقوام متحدہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لبنان دوسرا غزہ نظر آنے لگا😢اسرائیل کی مذمت سے گریز کیا
    Next Article عالمی برادری لبنان کو غزہ بننے سے روکے پاگل اسرائیل کیخلاف فوری کارروائی کی جائے، پیزشکیان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244480
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.