Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 7, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی سے خطاب کئی ملکوں کا غزہ نسل کشی پر احتجاجاً واک آؤٹ
    تازہ ترین

    اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی سے خطاب کئی ملکوں کا غزہ نسل کشی پر احتجاجاً واک آؤٹ

    سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین تعلقات معمول پر آ رہے تھے کہ 7 اکتوبر رونما ہو گیا جب ایران کی پشت پناہی میں حماس کے (مزاحمت کاروں) نے اسرائیل پر حملہ کردیا
    shoaib87ستمبر 27, 2024Updated:ستمبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خطاب کے لیے آنے پر پاکستان سمیت کئی ممالک کے وفد نے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجاً تقریر سے واک آؤٹ کیا، شہباز شریف اپنی تقریر ختم کر کے نشست پر پہنچے تو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو خطاب کے لئے پوڈیم پر آئے لیکن اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سمیت پاکستانی وفد نے احتجاجاً اجلاس سے واک آؤٹ کیا، اس کے علاوہ فلسطین کے حامی ممالک بشمول ایران اور دیگر کئی ممالک کے وفود نے بھی نیتن یاہو کی تقریر سے احتجاجاً واک آؤٹ کیا اور باہر چلے گئے جبکہ فلسطین کا وفد بھی اپنی نشست پر اس دوران موجود نہیں تھا، تقریر کے دوران کچھ لوگوں نے شور کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کی کوشش بھی کی لیکن ایوان میں موجود سکیورٹی افسران نے انہیں چپ کرا دیا، دوسری جانب تقریر کے موقع پر حماس کی جانب سے یرغمال بنائے افراد کے خاندان کے لوگ بھی ہال میں موجود تھے جنہوں نے نیتن یاہو کا کھڑے ہو کر تالیوں سے استقبال کیا، غاصب اسرائیل کے وزیراعظم نتین یاہو نے اپنی تقریر میں کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین تعلقات معمول پر آ رہے تھے کہ 7 اکتوبر رونما ہو گیا جب ایران کی پشت پناہی میں حماس کے (مزاحمت کاروں) نے اسرائیل پر حملہ کردیا، اسرائیل سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 251 افراد کو اغوا کر لیا، یہ مناظر نازی ہولوکاسٹ کی یاد دلاتے ہیں۔

    نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل جنگ کے بعد غزہ میں حماس کی حکومت قبول نہیں کرے گا، اس علاقے کو غیر فوجی بنا کر شدت پسندی سے پاک کیا جائے گا، اس کے بعد ہی اسرائیل جنگ کے آخری مرحلے کے بارے میں یقین دہانی کرا سکے گا، مکمل فتح تک جنگ جاری رہے گی اور اس کا کوئی متبادل نہیں، انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں ایسی مقامی شہری انتظامیہ کے لئے علاقائی ملکوں اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے جو اسرائیل کے ساتھ امن قائم رکھے، ایران کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اس نے بحر ہند سے بحیرہ روم تک دہشت پھیلا رکھی ہے، اگر اسے روکا نہ گیا تو ناصرف مشرق وسطیٰ بلکہ باقی دنیا میں بہت سے ممالک بھی خطرے میں ہوں گے، اسرائیل کے وزیراعظم نے کہا کہ اگر ایران ان کے ملک پر حملہ کرے گا تو اس پر جوابی حملہ کیا جائے گا اور ایران سمیت پورے مشرق وسطیٰ میں کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں تک اسرائیل کی پہنچ نہ ہو۔

    نتین یاہو
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ میں نسل کشی اور عالمی تنازعات کی بنا پر شہباز شریف کو نیو ورلڈ آرڈر کی گونج سنائی دینے لگی ©
    Next Article یمن کا اسرائیلی مدد کیلئے جانے والے امریکی بحری جنگی جہازوں پر بحیرہ احمر میں میزائل اور ڈرون حملہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1255306
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.