Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 18, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»یمن کی اسٹریٹجک بندرگاہ الحدیدہ پر اسرائیلی فضائیہ کا حملہ تیل اور بجلی کی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے
    تازہ ترین

    یمن کی اسٹریٹجک بندرگاہ الحدیدہ پر اسرائیلی فضائیہ کا حملہ تیل اور بجلی کی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے

    جنوبی بیروت پر اسرائیلی فضائی حملے میں لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب سربراہ شیخ نبیل قوق شہید ہوگئے
    shoaib87ستمبر 29, 2024Updated:ستمبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی فضائیہ نے یمن کے اسٹریٹجک مغربی صوبے الحدیدہ پر بمباری کی ہے، جسکے نتیجے میں تیل کی تنصیبات اور پاور پلانٹس کو نقصان پہنچا ہے، اسرائیلی فوج کے مطابق اس کے جنگی طیاروں نے اتوار کے روز الحدیدہ میں راس عیسیٰ کی بندرگاہ پر فضائی حملے کیے، الحلی اور الخطیب پاور پلانٹس کیساتھ ساتھ اس علاقے میں یمن کی مزاحمتی تحریک انصار اللہ سے تعلق رکھنے والی حساس تنصیبات کو نقصان پہنچایا ہے، اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بڑے پیمانے پر آپریشن امریکہ کے ساتھ مل کر کیا گیا، جس میں درجنوں طیاروں کا استعمال کئے گئے، جس میں لڑاکا طیارے اور جاسوس طیارے شامل تھے، ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ کوئی جانی نقصان ہوا ہے، اِن کی وجہ سے بندرگاہی شہر الحدیدہ کے بیشتر علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی، الحدیدہ بندرگاہ تیل برآمد کرنے کے علاوہ یمن کی درآمدات کیلئے اہمیت کی حامل ہے۔ جولائی میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے بندرگاہ پر فضائی حملے کیے، جس میں کم از کم نو افراد ہلاک اور 87 دیگر زخمی ہوئے، امریکہ اور اسرائیل کا یہ حملہ یمن کی جانب سے اسرائیل کے زیر قبضہ وسطی حصے میں موجود بن گوریون ہوائی اڈے کو نشانہ بنائے جانے کے ایک دن بعد کیا گیا ہے۔

    جنوبی بیروت پر اسرائیلی فضائی حملے میں لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ایک سرکردہ رہنما شیخ نبیل قوق شہید ہوگئے، جس کی مزاحمتی تحریک کے عسکری میڈیا نے تصدیق کردی ہے،  اتوار کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب سربراہ قوق بیروت کے مضافات میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے، بیان میں کہا گیا ہے کہ قوق، جو اس کے پریوینٹیو سکیورٹی یونٹ کے کمانڈر بھی تھے، کو جہاد کے میدان میں اگلے مورچوں پر مسلسل موجود تھے، قبل ازیں اسرائیل نے کہا تھا کہ اس کی فوج نے بیروت میں حزب اللہ کے ایک اور اہلکار حاج ابو علی ردا کو شہید کر دیا ہے، تاہم حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے برادر جنگجو حاجی ابو علی ردا کے قتل سے متعلق صہیونی الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے، خیال رہے جمعہ کو اسرائیل نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں رہائشی عمارتوں پر ایک بڑے حملے میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو قتل کر دیا تھا۔

    یمن پر امریکی حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل کے مقابلے میں کمزور انٹیلی جنس نظام مزاحمتی قائد اور کمانڈرز کا پے در پے قتل کا سبب ہے
    Next Article جعلی پارلیمنٹ اتنی بڑی ترمیم کا مینڈیٹ نہیں رکھتی، جسکا مقصد ملک مارشل لا لگانا تھا، فضل الرحمٰن
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244573
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.