Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 28, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بیروت میں اسرائیلی فضائیہ کی بمباری، پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین 3 سینئر کمانڈر شہید
    تازہ ترین

    بیروت میں اسرائیلی فضائیہ کی بمباری، پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین 3 سینئر کمانڈر شہید

    حزب اللہ نے لبنانی قصبوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کے جواب میں اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی علاقوں میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں اور غیر قانونی یہودی آبادکاروں کی بستیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا
    shoaib87ستمبر 30, 2024Updated:ستمبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین (پی ایف ایل پی) کے کم از کم تین سینئر کمانڈر آدھی رات کے بعد بیروت میں ایک اپارٹمنٹ کی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے ہیں، گزشتہ سال غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ جب اسرائیلی فضائی نے لبنان کے دارالحکومت کے قلب میں بمباری کی ہے، ٹیلی ویژن فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کولا محلے میں ایک عمارت کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا اور چھٹی منزل پر موجود اپارٹمنٹ کا جزوی حصّہ تباہ ہوگیا جہان فلسطینی رہنما رہائش پذیر تھے، بیروت کا یہ علاقہ ہوائی اڈے سے جوڑنے والی سڑک کے قریب واقع ہے، فلسطینی مزاحمتی گروپ نے شہید ہونے والوں کی شناخت کرلی ہے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہید ہونے والوں میں تنظیم کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور ملٹری سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ محمد عابد العل، ملٹری کمان کے رکن عماد عودہ اور عبدالرحمٰن عابد شامل ہیں، پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کی بنیاد جارج حبش نے 1967میں مارکسسٹ اور عرب قوم پرست گروہوں پر مشتمل تنظیم کی بنیاد رکھی تھی پی ایل ایف ایل مسلسل فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) میں الفتح کے بعد دوسرا سب سے بڑا گروپ رہا ہے، واضح رہے کہ پی ایل او میں شامل فلسطینی تنظیمیں اسرائیل کیساتھ تعاون کرتی ہیں، دوریاستی حل کو تسلیم کرتی ہیں۔

    پی ایل ایف ایل کا عسکری ونگ جسے ابو علی مصطفیٰ بریگیڈز کے نام سے جانا جاتا ہے، غزہ میں سرگرم ہے جہاں اس نے حماس کے ساتھ مل کر کام کیا ہے، لبنان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں کم از کم 105 افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان بھر میں مسلسل بمباری جاری ہے، وزارت صحت نے مزید کہا کہ اسی عرصے کے دوران جنوبی اضلاع مرجعون اور نباتیح میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم سات افراد شہید اور تقریباً 40 زخمی ہوئے، ادھر لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے لبنانی قصبوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کے جواب میں اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی علاقوں میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں اور غیر قانونی یہودی آبادکاروں کی بستیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا، حزب اللہ نے پیر کی صبح جاری کردہ ایک بیان میں ان حملوں کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی حمایت اور لبنان کے دفاع کیلئے فوجی سرگرمیوں کو بڑھا رہی ہیں۔

    پی ایل ایف ایل پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنصراللہ نے مغربی فوجی ٹیکنالوجی کے ناقابل تسخیر ہونے کے افسانے کا مذاق بنادیا، ایرانی وزیر خارجہ
    Next Article پنجاب: مریم نواز حکومت کی شاہ خرچیاں وی آئی پیز کیلئے 79نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا منصوبہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175638
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.