Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 27, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیل نے پھر غلطی کی تو اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا، آیت اللہ خامنہ ای کی وارننگ
    عالم تمام

    اسرائیل نے پھر غلطی کی تو اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا، آیت اللہ خامنہ ای کی وارننگ

    اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق ایران نے نیگیف، شیرون اور تل ابیب کے مضافات میں اسرائیلی تنصیبات پر براہ راست حملے کئے ہیں اور نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے
    shoaib87اکتوبر 2, 2024Updated:اکتوبر 2, 20244 تبصرے3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    رہبر انقلاب اسلامی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غاصب اسرائیل کی جارحیت کو مغربی دنیا کیوں نظرانداز کررہی ہے دنیا کو جنگ کی طرف لے جانے کی اسرائیلی سازشوں کا سدباب کرنا چاہئے اُنھوں  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے دوبارہ غلط کی تو اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا، ادھر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیل کے خلاف میزائل حملے کو فیصلہ کن ردعمل قرار دے دیا، دشمن کو پیغام دیا کہ یہ ایران کی طاقت کا صرف ایک گوشہ ہے، ایران کے ساتھ تنازع میں نہ پڑیں، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراغچی نے واضح کیا کہ ایران کی کارروائی ختم ہو چکی ہے تاہم اگر اسرائیل مزید جوابی کارروائی کرتا ہے تو اس کا جواب بھرپور اور اس سے بھی زیادہ طاقت سے دیا جائے گا، دوسری طرف اسرائیلی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایران نے ریڈ لائن عبور کی ہے، حملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، فارس نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ پاسداران انقلاب کے بیان میں کہا گیا تھا کہ اگر صہیونی حکومت نے ایرانی حملوں پر جوابی کارروائی کی تو انہیں ایسے حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا جو انہیں کچل کر رکھ دیں گے، اسرائیلی فوج کے دو عہدیداروں نے بتایا تھا کہ ایران کی جانب سے تقریباً 200 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے۔

    واضح رہے بدھ کی صبح سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک سابق کمانڈر اور موجودہ قانون ساز محمد اسماعیل کوثری کا کہنا ہے کہ تل ابیب کے خلاف ایران کے آپریشن ٹرو پرومیس 2 کے بعد کسی بھی ممکنہ اسرائیلی غلطی کا بھرپور جواب دینے کے لئے ایران کے میزائل لانچرز پوری طرح سے لوڈیڈ ہیں، لانچرز اور لانچ پلیٹ فارمز کو لوڈ کر دیا گیا ہے اور صیہونی حکومت کی طرف سے کسی بھی ممکنہ شرارت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، ایران کا کثیر الجہتی فضائی دفاع نظام اس وقت کارکردگی کے اعلیٰ ترین سطح پر ہے، محمد اسماعیل کوثری نے کہا کہ اگر خطے میں کوئی فساد پیدا کرنے کی کوشش کی تو ہم پہلی بار ایسے میزائل استعمال کریں گے، جن کی تباہ کن طاقت پوری دنیا کو حیران کر دے گی۔ ایک فالو اپ بیان میں آئی آر جی سی نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو کئے گئے حملوں میں متعدد فضائی اور ریڈار اڈوں کے ساتھ ساتھ مزاحمتی رہنماؤں اور آئی آر جی سی کمانڈروں کے خلاف سازش اور قتل کی منصوبہ  بندی کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا اور مقرر کردہ اہداف پر فائر کئے 90 میزائیل نتیجہ خیز رہے جبکہ اسرائیلی اخبار ہارٹز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران نے نیگیف، شیرون اور تل ابیب کے مضافات میں اسرائیلی تنصیبات پر براہ راست حملے کئے ہیں اور نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔

    front امام خامنہ ای کی وارننگ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران کا میزائل حملے اسرائیلی گیس فلیڈ تباہ، موساد ہیڈکوارٹر مکمل تباہ فائرنگ سے 8 اسرائیلی ہلاک
    Next Article شہباز حکومت کا سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے محدود! بین الاقوامی امداد پر شدید مایوسی کا اظہار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    4 تبصرے

    1. ابوبکر بروہی on اکتوبر 3, 2024 4:30 شام

      ایران نے منہ توڑ جواب دیا ہے اسرائیل میں ہمت نہیں کہ وہ اپنی تباہی کو دیکھ سکے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. منصور ٹی محی الدین on اکتوبر 3, 2024 4:35 شام

      اسرائیل کے ظلم کا جواب دیا ہے ایران نے مسلمانوں کا سر اونچا کردیا ہے ایران واقعی اسلام کا علمبردار ملک ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. Mumtaz Hussain on اکتوبر 3, 2024 4:41 شام

      سلام ہو اے خامنہ ایک سربلند کیا امت کو جو ذلت کی گہرائی میں بدبودار حکمرانوں کے تحت سسک رہی تھی

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    4. Mumtaz Hussain on اکتوبر 3, 2024 4:42 شام

      سلام ہو اے خامنہ ایک سربلند کیا امت کو جو ذلت کی گہرائی میں بدبودار حکمرانوں کے تحت سسک رہی تھی

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1226493
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.