Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»مغربی ایشیا کے مسائل کی جڑ امریکہ اور یورپ ہے، جو امن کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں، امام خامنہ ای
    عالم تمام

    مغربی ایشیا کے مسائل کی جڑ امریکہ اور یورپ ہے، جو امن کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں، امام خامنہ ای

    امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی گذشتہ سال اکتوبر سے اسرائیل کی مالی، لاجسٹکس اور انٹیلی جنس شعبوں میں غیر معمولی مدد کررہے ہیں
    shoaib87اکتوبر 2, 2024Updated:اکتوبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کے مسائل کی جڑ امریکہ اور بعض یورپی ممالک ہیں جو امن کی حمایت کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں، یہ بات آیت اللہ خامنہ ای نے بدھ کے روز دارالحکومت تہران میں صنعتکاروں، سائنسی صلاحیتوں اور ملکی یونیورسٹی میں اعلیٰ رینکنگ کے حامل ایک گروپ کے ساتھ ملاقات میں کہی، یہ ملاقات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے مزاحمتی محاذ کے سرکردہ رہنماؤں اور کمانڈروں کو نشانہ بناکر  قتل کرنے کے بدلے میں اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے ایک بڑے بیراج کو داغے جانے کے چند گھنٹے بعد منعقد ہوئی، ہمارے خطے میں مسائل اور تنازعات، جنگوں اور دشمنیوں کی جڑ امریکہ اور کچھ یورپی ممالک کے مفادات پر مبنی مزموم مقاصد ہیں، اگر وہ اس خطے سے باہر نکال دیئے جائیں تو یہ تنازعات، جنگیں، جھڑپیں مکمل طور پر ختم جائیں گی اور خطے کے ممالک اپنی عوام کو ایک اچھی حکمرانی فراہم کرسکتے ہیں جسکی بنیاد امن، برکت اور خوشحالی ہوسکتی ہے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیا کہ وہ مستقبل قریب میں غزہ کی پٹی اور لبنان کے مسائل کو حل کریں گے۔

    امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی گذشتہ سال اکتوبر سے اسرائیل کی مالی، لاجسٹکس اور انٹیلی جنس شعبوں میں غیر معمولی مدد کررہے ہیں اس کے باوجود کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پڑوسی ملکوں میں مداخلت کرتا ہے، اسرائیل کی قیادت جنگی جرائم کی مجرم ہے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل نہیں کرتی، جنگ کا دائرہ پورے خطے میں دوسرے محاذوں تک پھیلانے کی اپنی شیطانی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر اسرائیل نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر اندھا دھند بمباری کی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے اعلیٰ عہدیداروں اور کمانڈروں کے ساتھ ساتھ شام میں ایرانی فوجی مشیروں کو نشانہ بنایا، ایران نے منگل کی شام اسرائیل پر کم وبیش 400 راکٹس اور میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسرائیل کی فوجی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا، تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے چیف اسماعیل ہنیہ اور لبنان میں مزاحمتی محور کے قائد سید حسن نصراللہ کےبہیمانہ قتل کے بدلے میں تل ابیب پر حملے کئے گئے۔

    امریکہ خطے سے نکل جائے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی امریکی انتطامیہ کی منافقانہ پالیسیوں کی مکمل ناکامی نشاندہی ہے
    Next Article ڈرونز سے تل ابیب پر حملہ آگ بے قابو، طیارہ شکن نظام کو نقصان پہنچا ہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162764
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.