Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 13, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»سعودی کابینہ کا شاہ سلمان کی صحت پر تشویش وہ بیماریوں کا مقابلہ کررہے ہیں،ولی عہد کی یقین دہانی
    تازہ ترین

    سعودی کابینہ کا شاہ سلمان کی صحت پر تشویش وہ بیماریوں کا مقابلہ کررہے ہیں،ولی عہد کی یقین دہانی

    سعودی کابینہ کو علاقائی اور بین الاقوامی حالات اور بدلتی ہوئی سیاسی صؤرتحال پر بریفنگ دی اور فلسطین و لبنان کے عوام کی حمایت کا اظہار کیا
    shoaib87اکتوبر 8, 2024Updated:اکتوبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے منگل کو کابینہ کے اجلاس کے دوران شاہ سلمان کی صحت پر تشویش کو رد کرتے ہوئے کابینہ کو یقین دلایا کہ وہ شدید بیماریوں کا مقابلہ کررہے ہیں، ولی عہد نے بادشاہ کی صحت کے حوالے سے تشویش کے اظہار پر کہا کہ خدا بادشاہ کو جلد صحت یاب کرے تاکہ وہ براہ راست اُمور مملکت چلاسکیں، دریں اثنا کابینہ  نے سائبر اسپیس میں بچوں کی حفاظت اور سائبر سکیورٹی کے شعبے میں خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے ولی عہد کے اقدامات کے مقاصد کی تعریف کی، دونوں اقدامات 2020 میں شروع کیے گئے تھے، ولی عہد نے حال ہی میں گزشتہ ہفتے ریاض میں منعقدہ گلوبل سائبرسکیوریٹی فورم میں ان اقدامات پر ہونے والی پیش رفت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا تھا کہ وہ دنیا بھر میں فیصلہ سازوں کو سائبر سکیورٹی پالیسیاں اور پروگرام تیار کرنے کے لئے تجویز دی، سعودی کابینہ کو علاقائی اور بین الاقوامی حالات اور بدلتی ہوئی سیاسی صؤرتحال پر بھی بریفنگ دی گئی اور فلسطین، لبنان کے عوام کی حمایت کا اظہار کیا، کابینہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ خطے میں سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کے لئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔

    کابینہ نے ستمبر کے آخر میں سعودی زیر قیادت فوجی اتحاد کے قیام کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر واشنگٹن میں داعش کو شکست دینے کے لئے عالمی اتحاد کے نتائج کا خیر مقدم کیا، اس نے انتہا پسندی اور دہشت گردی اور اس کی ہر قسم کی مالی معاونت کو ختم کرنے کیلئے مملکت کے موقف کا اعادہ کیا، سعودی کابینہ نے عالمی اقتصادی چیلنجوں کے لئے مناسب پالیسیاں بنانے اور حل کرنے کے لئے مملکت کے تعاون کا بھی جائزہ لیا اور اقتصادی ترقی اور انسانی ترقی اور اقتصادی خطرات کو کم کرنے کے لئے پائیداری میں سرمایہ کاری اور کثیر جہتی تجارتی نظام کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔

    شاہ سلمان زندہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ کرکے حیران کن فوجی صلاحیتوں کو ظاہر کیا، سی آئی اے
    Next Article پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں دہشت گرد رخنہ بن چکے ہیں، سکیورٹی مقتدرہ نوٹس لے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1258923
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.