Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حزب اللہ کے لبنان اور مقبوضہ علاقوں میں جارح فوج پر تباہ کن حملے، کم ازکم 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
    تازہ ترین

    حزب اللہ کے لبنان اور مقبوضہ علاقوں میں جارح فوج پر تباہ کن حملے، کم ازکم 8 اسرائیلی فوجی ہلاک

    عراق میں اسلامی مزاحمتی گروہ  نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجی مقامات کے خلاف تازہ کارروائیوں میں کامیکاز ڈرون کا استعمال کیا ہے
    shoaib87اکتوبر 12, 2024Updated:اکتوبر 12, 20241 تبصرہ3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ  اور لبنان میں سویلین علاقوں پر پر اسرائیل کی فضائی بمباری کے جواب میں مزاحمتی تحریکوں نے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے کہا کہ اس نے ہفتے کے روز الجردہ کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں کے ایک اجتماع پر راکٹوں سے حملے کئے جس میں کم ازکم 8 یہودی فوجی ہلاک اور متعدد اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں، فرانسیسی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے ہفتے کو اسرائیل کے ساحلی شہر حیفہ کے جنوب میں واقع دھماکہ خیز مواد کی فیکٹری پر میزائلوں سے حملہ کیا، جس سے فیکٹری تباہ ہوگئی، امریکی میڈیا نے بتایا کہ حزب اللہ  نے ہفتے کو اسرائیلی فوجی اڈوں پر متعدد راکٹ داغے ہیں، تل ابیب انتظامیہ نے شمال میں زیر قبضہ علاقوں میں حکم دیا ہے کہ مارکیٹیں بند رکھی جائیں، اِن علاقوں میں پہلے سے ہی پروازیں اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہیں، لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے قصبوں اور دیہاتوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں سوما بیس پر میزائل حملے کی ذمہ داری بھی قبول کی ہے، حزب اللہ  نے زاریت بیرکوں پر تعینات اسرائیلی فوجیوں پر میزائلوں سے حملہ کیا اور مغربی گلیلی کے علاقے مائلیا میں اسرائیلی فوجی پوزیشن کو نشانہ بنایا، ایک اسرائیلی فوجی بلڈوزر کو بھی گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا گیا جو رامیہ ملٹری سائٹ کے قریب تھا جبکہ کھربیت زریت چوکی میں اسرائیلی پیادہ یونٹ پر گولہ باری کی، جس سے براہ راست حملے کی تصدیق ہوئی۔

    ہفتے کے روز حزب اللہ کے جنگجوؤں نے حیفہ کے جنوب میں 7200 بیس پر گولہ باری بھی کی، لبنانی مجاہدین نے جنوبی لبنان کے گاؤں بلیدہ کے مضافات میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک اجتماع کو بھی نشانہ بنایا اور مقبوضہ علاقوں میں ساحلی شہر تبریاس پر گولہ باری کی، دوسری طرف عراق میں اسلامی مزاحمتی گروہ  نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجی مقامات کے خلاف تازہ کارروائیوں میں کامیکاز ڈرون کا استعمال کیا ہے، حشد الشعبی کے تحت مزحمتی تنظیم  نے ہفتے کے روز مقبوضہ شام کی گولان کی پہاڑیوں میں ایک اسرائیلی فوج کے ایک ہدف کو نشانہ بنایا ہے، عراق میں ہفتے کی صبح ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ گولان میں ایک اہم ہدف پر حملہ کیا، عراق کے مزاحمتی اتحاد نے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں اسٹریٹجک تنصیبات کو نشانہ بنانے کا عزم ظاہر کیا، مزاحمتی اتحاد نے اسرائیل کے زیر قبضہ اسی علاقے میں واقع ایک اہم ہدف پر دوسرے ڈرون حملے کی بھی اطلاع دی ہے۔

    اسرائیل پر مزاحمت کے حملے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں دوبارہ احتجاج کرنے کا اعلان کردیا
    Next Article ملک کو آگے بڑھانے کیلئےنظام کو آئین کے تابع کرنا ہے چوری شدہ کرسیوں پر آئین بدلنا چاہتے ہیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    1 تبصرہ

    1. دانیال یوسف زئی on اکتوبر 14, 2024 6:03 صبح

      اسرائیل کے حزب اللہ کو ختم کر دے گا لیکن ایسا تھوڑی ہوا دیکھیں کتنا اچھا زمینی مقابلہ ہو رہا ہے اب اسرائیل کو پتہ چلے گا کہ وہ کتنے پانی میں ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241922
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.