Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 7, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»بلوچ علیحدگی اور عسکریت پسند تنظیم بی ایل اے دکی میں کان کنوں کے قتل عام میں ملوث نہیں ہے
    پاکستان

    بلوچ علیحدگی اور عسکریت پسند تنظیم بی ایل اے دکی میں کان کنوں کے قتل عام میں ملوث نہیں ہے

    ضلع دکی میں پُرتشدد حملے کے دن ایک سعودی وفد پاکستان کے دورے پر تھا جس نے رکو ڈک میں سرمایہ کاری کیلئے دلچپسی کا اظہار کیا تھا
    shoaib87اکتوبر 13, 2024Updated:اکتوبر 13, 20242 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عسکریت اور علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے کہا ہے کہ وہ دکی میں کان کنوں پر ہونے والے حملے  میں ملوث نہیں ہے اور وہ اس پرتشدد کارروائی کی مذمت کرتی ہے، بلوچستان کے ضلع دکی میں درجنوں مسلح افراد کے گذشتہ جمعہ کو کیے گئے حملے میں کم از کم 21 کان کن ہلاک ہوگئے تھے، بی ایل اے نے میدیا کو بھیجی گئی ایک ای میل میں اس حملے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن آرمی دکی میں پشتون مزدورں کے قتل عام کی مذمت کرتی ہے اور واضح کرنا چاہتی ہے کہ اس المناک واقعے میں وہ ملوث نہیں ہے، دکی میں جنید کول کمپنی کے تحت کوئلے کی کانوں پر حملے کی ذمے داری تاحال کسی گروپ نے تسلیم نہیں کی ہے، بلوچستان کے ضلع دکی میں ہونے والا یہ حملہ ایسے وقت ہوا ہے جب پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس منعقد ہونے والا ہے، بی ایل اے بلوچستان کی آزادی کا مطالبہ کرتی ہے۔ اس کا شمار جنوبی ایشیا میں نسلی بنیادوں پر علیحدگی پسندی کی تحریک چلانے والے بڑی تنظیموں میں ہوتا ہے جو دہائیوں سے حکومت کے لئے چیلنج بنی ہوئی ہے، بی ایل اے کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان بلوچستان کے قدرتی وسائل کا غیر منصفانہ استعمال کر رہی ہے۔

    بلوچستان میں کان کنی کے کئی منصوبے جاری ہیں جن میں رکو ڈک بھی شامل ہے جو بیرک گولڈ نامی کمپنی چلا رہی ہے، رکو ڈیک کو دنیا میں سونے کی بڑی کانوں میں شمار کیا جاتا ہے، چین بھی بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کانوں پر کام کر رہا ہے، ضلع دکی میں کوئلے کے کان کنوں کو ہلاک کرنے کے لئے ہونے والے حملے کے دن ایک سعودی وفد بھی پاکستان کے دورے پر تھا جس نے رکو ڈک میں سرمایہ کاری کے لئے دلچپسی کا اظہار کیا تھا، پاکستان کان کنی کے منصوبوں کو اپنی معاشی بحران کے حل کے لئے انتہائی اہم قرار دیتا ہے۔

    بی ایل اے ملوث نہیں
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئینی عدالت متعلق بیان کو قائداعظم سے منسوب کرکے بلاول نے تاریخ سے نابلد ہونیکا ثبوت دیا
    Next Article امریکہ کے فضائی دفاعی نظام تھاڈ تل ابیب کو دیئے جانے کے باوجود اسرائیل قابل تسخیر ہی رہے گا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    2 تبصرے

    1. دانیال یوسف زئی on اکتوبر 14, 2024 5:58 صبح

      بھائی یہ بلوچ جو ہے ہر کسی سے لڑتا رہتا ہے سرداری نظام ختم نہیں کرتے ستائی نظام ختم کر رہے ہیں اور اگے بڑھیں سب کچھ اچھا ہو جائے گا پاکستان میں بھی اچھا ہو جائے گا ایران میں بھی بلوچوں کے ساتھ اچھا ہو جائے گا اگے بڑھیں اگے بڑھیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. انتظار حسین on اکتوبر 14, 2024 6:33 صبح

      بلوچ لوگ بہت محب وطن ہیں ان کی غیت اہمیت مثال ہے مگر ایوب خان نے اور بھٹو نے ان کو ہتھیا اٹھانے پر مجبور کر دیا لہذا ان کے ساتھ جو ہے نرمی سے پیش انا چاہیے یہ بلوچ بہت اچھے اور بہت پیارے لوگ ہیں مہمان نواز لوگ ہیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1255436
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.