Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حزب اللہ دشمن کے ہر حملے کا جواب دیگی، اتوار کو اسرائیلی پر حملے میں دشمن کے درجنوں فوجی ہلاک
    تازہ ترین

    حزب اللہ دشمن کے ہر حملے کا جواب دیگی، اتوار کو اسرائیلی پر حملے میں دشمن کے درجنوں فوجی ہلاک

    اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری نے کہا کہ اسرائیلی قابض فوج تحقیقات کررہی ہے کہ حزب اللہ کا ڈرون بغیر کسی الرٹ کے اپنے ہدف تک کیسے پہنچا
    shoaib87اکتوبر 14, 2024Updated:اکتوبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی کے زیر قبضہ شہر حفیہ کے ایک فوجی تربیتی مرکز پر بارودی ڈرونز سے حملہ کیا اسرائیل کی میگن ڈیوڈ ایڈوم ایمبولینس سروس کے ایک پیرامیڈیک رفیع شیوا نے بتایا کہ یہ ایک بہت حولناک منظر تھا ہم نے اسے بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا واقعہ قریب سے دیکھا ہے اور دھماکے سے زخمی ہونے والے مریضوں کو اٹھاکر علاج  کیلئے ہسپتالوں میں منتقل کیا، حزب اللہ کے بارود بردار ڈرونز نے درجنوں اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ 100 سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے جن میں سے بیشتر فوجی ملازمت کے لائق نہیں رہے ہیں، پیر کے دن حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے فضائی بمباری جاری رکھی تو اسی طرح تل ابیب کو جواب دیا جاتا رہیگا، حزب اللہ نے یہ انتباہ اس وقت جاری کیا جب اس نے حیفہ کے جنوب میں بنیامینہ میں اسرائیلی پیدل فوج کے تربیتی کیمپ پر بارودی ڈرونز سے حملہ کیا جس میں اسرائیلی حکومت کے مطابق چار یہودی فوجی ہلاک اور 58 دیگر زخمی ہوئے، حزب اللہ نے کہا کہ جنوبی حیفہ میں اسرائیلی حکومت کو جو کچھ دیکھنا پڑا ہے وہ آئندہ ہونے والے حملوں کے مقابلے میں کچھ نہیں ہے۔

    دریں اثنا اسرائیلی میڈیا نے رات گئے اس خبر کی تصدیق کردی کہ لبنان سے تین ڈرونز اسرائیل کی فضائی حدود میں داخل ہوئے اور ان میں سے ایک نے فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری نے کہا کہ اسرائیلی قابض فوج تحقیقات کررہی ہے کہ حزب اللہ کا ڈرون بغیر کسی الرٹ کے اپنے ہدف تک کیسے پہنچا، واضح رہے کہ حالیہ ہفتوں میں لبنان کے شہری علاقوں پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 1.3 ملین افراد بے گھر ہوگئے ہیں جو ملک کی آبادی کا پانچواں حصہ ہے، جبکہ عالمی برادری خاطرخواہ ایکشن لینے سے گریزاں ہے۔

    حزب اللہ کا انتباہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکہ کے فضائی دفاعی نظام تھاڈ تل ابیب کو دیئے جانے کے باوجود اسرائیل قابل تسخیر ہی رہے گا
    Next Article اقوام متحدہ نے لبنانی سرحد پر تعینات امن فوج کو ہٹانے کے اسرائیلی مطالبے کو یکسر مسترد کر دیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242070
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.