Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 12, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اقوام متحدہ نے لبنانی سرحد پر تعینات امن فوج کو ہٹانے کے اسرائیلی مطالبے کو یکسر مسترد کر دیا
    تازہ ترین

    اقوام متحدہ نے لبنانی سرحد پر تعینات امن فوج کو ہٹانے کے اسرائیلی مطالبے کو یکسر مسترد کر دیا

    گزشتہ دنوں اسرائیلی فوج کی جانب امن فورسز پر فائرنگ کے واقعات نقل و حرکت میں رکاوٹیں حائل کیے جانے کی شکایت سلامتی کونسل سے کی تھی
    shoaib87اکتوبر 15, 2024Updated:اکتوبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان میں قیام امن کی کارروائیوں کیلئے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل جین پیئر لاکوا نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے بلیو لائن سرحدی علاقے میں تعینات امن فورسز کو ہٹانے کے اسرائیلی مطالبے کے باوجود لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس (یونیفیل) اپنی جگہ پر موجود رہے گی، ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یونیفیل کیلئے مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے، مشن کو اپنے فرائض کی انجام دہی جاری رکھنے کی ہدایت متعدد عوامل اور جائزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دی گئی جس میں کونسل کی جانب سے اسے تفویض کردہ ذمہ داری بھی شامل ہے، انڈر سیکرٹری جنرل نے سوموار کو سلامتی کونسل میں یونیفیل سے متعلق صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کا شعبہ قیام امن لبنان کی صورتحال کا روزانہ جائزہ لے رہا ہے، اس معاملے میں یونیفیل کے فورس کمانڈر اور مشن کی ٹیم کے ساتھ متواتر بات چیت ہو رہی ہے، یونیفیل کا تنازع کے فریقین سے بھی رابطہ ہے اور یہ طریقہ کار بدستور برقرار ہے، انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کے ارکان نے لبنان میں یونیفیل کے امن کاروں کی حمایت کا متفقہ اظہار کیا ہے، اسرائیل، حزب اللہ اور دیگر فریقین کو چاہیے کہ وہ سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 پر عملدرآمد کریں جس میں یونیفیل کو سرحد پر امن برقرار رکھنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

    اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری نے متحارب فریقین پر زور دیا کہ وہ امن کاروں کو تحفط دینے کی اپنی بین الاقوامی ذمہ داری کا احترام کریں اور یقینی بنایا جائے کہ مشن کے اہلکاروں کی نقل و حرکت سے اسرائیلی فوج سمیت سبھی آگاہ ہوں، یاد رہے کہ یونیفیل نے گزشتہ دنوں اپنی پوزیشنوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے فائرنگ کے واقعات اور مشن کی نقل و حرکت کی راہ میں رکاوٹیں حائل کیے جانے کے بارے میں سلامتی کونسل کو شکایت کی تھی، انڈر سیکرٹری جنرل نے کہا کہ سبھی یہ توقع رکھتے ہیں کہ 1701 قرارداد پر عملدرآمد کے لئے فریقین مذاکرات کی میز پر آئیں گے۔

    لبنان امن فورسز
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحزب اللہ دشمن کے ہر حملے کا جواب دیگی، اتوار کو اسرائیلی پر حملے میں دشمن کے درجنوں فوجی ہلاک
    Next Article امریکہ نے تھاڈ اور فوجی بھیج کر اسرائیل کی ضد پوری کردی مگر اسکی قیمت امریکہ کو بھی ادا کرنا ہوگی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1281829
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,347 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.