Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 19, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اقوام متحدہ کے سربراہ انسانی حقوق کمیشن کا 26ویں آئینی ترمیم کو عدلیہ کی آزادی کیخلاف قرار دیدیا
    عالم تمام

    اقوام متحدہ کے سربراہ انسانی حقوق کمیشن کا 26ویں آئینی ترمیم کو عدلیہ کی آزادی کیخلاف قرار دیدیا

    واکر ٹرک کو خدشہ ہے کہ نئی آئینی ترمیم کی منظوری کے لئے وسیع تر مشاورت اور بحث مباحثے کو نظر انداز کرکے جلد بازی سے کام لیا گیا
    shoaib87اکتوبر 23, 2024Updated:اکتوبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ واکر ٹرک نے 26ویں آئینی ترمیم پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ یہ ترمیم عدلیہ کی آزادی کو شدید مجروح کردے گی, واضح رہے کہ حال ہی میں کی جانے والی 26ویں آئینی ترمیم میں عدلیہ کے حوالے سے کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس لینے کے اختیارات سلب کرلئے گئے ہیں اور سپریم کورٹ کے 3 سینئر ترین ججز میں سے چیف جسٹس آف پاکستان کی نامزدگی کا اختیار بھی پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے حکومت کو مل گیا ہے جبکہ پاکستان میں عمومی تاثر ہے کہ ملک میں چند فوجی جنرلز کی ایک متوازی حکومت چل رہی ہوتی ہے اور سیاسی حکومت کے پیچھے چند جنرلز فوج کی طاقت کو استعمال کرکے سیاستدانوں سے من مانے فیصلے  کراتے ہیں کیونکہ زیادہ تر برسراقتدار سیاستدان کرپشن اور دیگر جرائم سے آلودہ ہوتے ہیں، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نے منگل کو ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ واکر ٹرک کو خدشہ ہے کہ نئی آئینی ترمیم کی منظوری کے لئے وسیع تر مشاورت اور بحث مباحثے کو نظر انداز کرکے جلد بازی سے کام لیا گیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ آئینی ترامیم انسانی حقوق کے عالمی قوانین سے ہم آہنگ ہونی چاہئیں، قبل ازیں انٹرنیشنل کمیشن فار جیورسٹس (آئی سی جے) نے پیر کو ایک بیان میں آئینی ترامیم کو عدلیہ کی آزادی کے لیے دھچکا قرار دیا تھا، آئی سی جے کے سیکریٹری جنرل سنتیاگو کینٹن نے کہا تھا کہ انہوں نے عدلیہ کو ریاست کے دیگر حصوں تک رسائی اور انسانی حقوق کے تحفظ سے روک کر اسکی آزادانہ اور موثر انداز میں کام کرنے کی استعداد کو ختم کردیا ہے۔

    واضح رہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نتائج کی پروا کیے گئے بغیر آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، وکلا اور انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان نے آئینی ترمیم واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اس کے نتیجے میں عدلیہ، حکومت کے زیرتسلط آجائے گی، یاد رہے کہ 26ویں ترمیم کے ذریعے آئین میں کی جانے والی کچھ بنیادی تبدیلیوں میں ہائیکورٹس کی ازخود نوٹس لینے کا اختیار ختم کردیا گیا ہے، آئینی بینچز کا قیام اور ہائی کورٹ کے ججز کی کارکردگی کو جانچنے کا نظام متعارف کرایا گیا ہے، آئینی ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ کوئی بھی کیس خود منتقل کرسکتی ہے جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے تقرر کے عمل میں ایک وفاقی وزیر اور ایک سینئر وکیل کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

    front آئینی ترمیم جلد بازی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیلی جارحیت کا فیصلہ کن اور ناقابل یقین جواب دیا جائے گا ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا اعلان
    Next Article ترک ایرو اسپیس کمپنی ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریز کے ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244772
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.