Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 10, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حزب اللہ نے متعدد حملوں میں فوجی اور انٹیلی جنس تنصیبات کو نقصان پہنچایا، 8 یہودی فوجی ہلاک
    تازہ ترین

    حزب اللہ نے متعدد حملوں میں فوجی اور انٹیلی جنس تنصیبات کو نقصان پہنچایا، 8 یہودی فوجی ہلاک

    لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیل فوجی دستوں نے ہفتے کے روز لبنان کے ایک سرحدی گاؤں میں متعدد خالی مکانات کو نقصان پہنچایا
    shoaib87اکتوبر 26, 2024Updated:اکتوبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کے فوج اور انٹیلی جنس تنصیبات پر راکٹ اور ڈرونز سے کامیاب حملے کئے، حزب اللہ کے بیان میں کہا گیا ہے حملوں کی سیریز میں ایک راکٹ سالو نے میشر بیس کو نشانہ بنایا جوکہ غاصب اسرائیل کا شمالی علاقے کیلئے انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر ہے، اس سے قبل بھی حزب اللہ نے اس ہیڈکوارٹر کو ایک سے زائد مرتبہ نشانہ بناچکی ہے جس کے دوران قیمتی حساس آلات تباہ ہوئے ہیں، ہفتے کو کئے گئے حملے میں دو ریڈار بھی تباہ ہوئے، راس النقورہ کے المشریفہ علاقے میں حزب اللہ کے جنگجوؤں نے متعدد راکٹوں سے اسرائیلی دشمن افواج کے ایک اجتماع کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے 8 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، حزب اللہ نے حیفہ کے قریب کریوٹ کے مضافات سمیت شمالی مقبوضہ علاقوں کے پانچ رہائشی یونٹوں پر بھی راکٹ فائر کئے، اسرائیل نے تسلیم کیا کہ حزب اللہ نے ہفتے کے روز سرحد پار سے تقریباً 80 میزائل فائر کیے تھے، اس سے قبل حزب اللہ نے تل ابیب کے جنوب میں اسرائیل کے تل نوف ایئربیس پر ڈرون حملہ کیا۔

    حزب اللہ نے ہفتے کے روز لبنانی گاؤں ایتا الشعب کے مضافات میں اسرائیلی فوجیوں پر متعددراکٹوں سے حملہ کیا، اس دوران لبنان کے میڈیا نے اطلاع دی کہ اسرائیل فوجی دستوں نے ہفتے کے روز لبنان کے ایک سرحدی گاؤں میں متعدد خالی مکانات کو نقصان پہنچایا، سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے صبح کے بعد سے سرحدی گاؤں ادیسہ میں مکانات کو دھماکے سے اڑا دیا، لبنان کی وزارت صحت نے بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں ایک طبی مرکز پر اسرائیلی حملے میں ایک طبی کارکن جاں بحق اور کم از کم پانچ افراد زخمی ہوئے، بازوریہ میں ایک طبی مرکز پر اسرائیلی دشمن کے چھاپے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا، اس موت سے لبنان میں 23 ستمبر کو اسرائیل کے حملے کے بعد سے ہلاک ہونے والے امدادی کارکنوں اور طبی عملے کی تعداد 164 ہو گئی ہے۔

    اسرائیل پر حملے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان سے متصل ایران سرحدی علاقے زاہدان میں دہشت گردی 10 اہلکار جاں بحق متعدد زخمی
    Next Article ایران پر حملے کیلئے امریکہ نے اسرائیل کو عراقی فضائی حدود فراہم کرکے اپنی فوج کیلئے خطرہ بڑھادیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1256885
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.