Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»اختر مینگل اور دیگر بلوچ رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات بنانے پر صوبے بھر میں ہڑتال
    پاکستان

    اختر مینگل اور دیگر بلوچ رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات بنانے پر صوبے بھر میں ہڑتال

    بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے رہنماؤں نے پارٹی قیادت کے خلاف جعلی الزامات کے تحت مقدمات درج کرنے پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا
    shoaib87اکتوبر 30, 2024Updated:اکتوبر 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے صدر سردار اختر مینگل سمیت متعدد رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ہڑتال کی گئی، اسلام آباد پولیس نے پارٹی کے سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو اور شفیع مینگل کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کے بعد گرفتار کیا تھا، جنہیں گزشتہ روز مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا تھا، پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری و مقدمات کے خلاف مختلف علاقوں میں ہڑتال و احتجاجی مظاہروں کی کال دی گئی تھی، ہڑتال کی کال بی این پی۔ مینگل و دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے دی گئی تھی، جس میں پی ٹی آئی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی، جے یو آئی شیرانی، جے یو آئی(نظریاتی) اور جمہوری وطن پارٹی شامل ہیں، انجمن تاجران نے بھی مظاہرین کیساتھ اظہار یکجہتی کے لئے حمایت کا اعلان کیا تھا، کوئٹہ میں تمام دکانیں، کاروباری مراکز اور بازار بند رہے تاہم ہوٹلوں، میڈیکل اسٹورز اور بیکریوں کو کھلا رکھا گیا، تاہم کوئٹہ کے متعدد علاقوں بشمول سپنی روڈ، شہباز ٹاؤن، جناح ٹاؤن اور ویسٹرن بائی پاس میں جزوی ہڑتال کی گئی۔

    صوبائی دارالحکومت کوئٹہ، سوراب، نوشکی، مستونگ، قلات، خضدار، خاران، پنجگور، ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں تمام چھوٹے اور بڑے کاروباری مراکز بند رہے جبکہ کوئٹہ اور دیگر قصبوں کی سڑکوں پر ٹریفک بہت زیادہ کم رہی، اسلام آباد انسداد دہشت گردی کے عدالت نے بی این پی رہنماؤں پر سینٹ میں تشدد اور اسلحہ کی نمائش کا الزام عائد کرتے ہوئے مزید دو دن کی جسمانی ریمانڈ کی منظوری دیتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا ہے، اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں پر مقدمات اور گرفتاریوں کے خلاف بی این پی کی جانب سے احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال کی کال دے دی گئی تھی جہاں اس سے قبل مختلف شہروں میں بی این پی کی جانب سے ریلیاں نکالی گئی، بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے رہنماؤں نے پارٹی قیادت کے خلاف جعلی الزامات کے تحت مقدمات درج کرنے پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا کہ صوبے کے عوام نے مقدمات کو مسترد کر دیا ہے، مزید کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ایسے اقدامات ناقابل قبول ہیں۔

    بلوچستان میں ہڑتال
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحزب اللہ نے خیام میں اسرائیلی ٹینکوں کی پیشرفت پسپا کردی متعدد ٹینکوں کو نقصان پہنچا فوجی ہلاک
    Next Article اسرائیلی لابی کے زیر اثر سرچ انجن گوگل پر روسی عدالت کا عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ جرمانہ عائد
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221116
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.