Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حزب اللہ کا غاصب اسرائیل کی فوجی پوزیشنوں اور غیرقانونی بستیوں پر حملہ متعدد فوجیوں کی ہلاکت
    تازہ ترین

    حزب اللہ کا غاصب اسرائیل کی فوجی پوزیشنوں اور غیرقانونی بستیوں پر حملہ متعدد فوجیوں کی ہلاکت

    اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ مزاحمتی گروپ کی جانب سے شمالی مقبوضہ علاقوں میں کرمیل اور پڑوسی قصبوں کی طرف 30 کے قریب راکٹ فائر کئے
    shoaib87اکتوبر 31, 2024Updated:اکتوبر 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں غاصب اسرائیل کی فوجی پوزیشنوں اور غیرقانونی یہودی بستیوں پر شدید حملہ کو متعدد اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، راکٹوں اور توپ خانے کے گولوں نے جمعرات کو صبح سویرے لبنان کے جنوبی شہر خیام میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا، اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے مجاہدین نے دوسری بار خیام کے علاقے کے جنوب میں اسرائیلی دشمن افواج کے ایک اجتماع کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، حزب اللہ کے سکیورٹی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ حزب اللہ نے ایک الگ حملے میں یفتہ کی غیر قانونی بستی میں اسرائیلی فوج کے ایک اجتماع کو راکٹ سے نشانہ بنایا، جنگجوؤں نے اکا شہر کے مشرق میں واقع یارکا کے گوداموں کو بیلسٹ میزائل سے نشانہ بنایا، جس کے بعد گوداموں میں آگ لگ گئی اور کئی گھنٹے تک فائر فائٹر آگ بجھانے میں مصروف رہے، حزب اللہ کے مجاہدین نے درجنوں راکٹوں سے کرمیل کی یہودی بستی پر بھی بمباری کی، اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ مزاحمتی گروپ کی جانب سے شمالی مقبوضہ علاقوں میں کرمیل اور پڑوسی قصبوں کی طرف 30 کے قریب راکٹ فائر کئے، جس سے جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

    لبنان سے حزب اللہ نے جمعرات کو اسرائیل کے زیرقبضہ شمالی علاقوں میں گرے، جس کے نتیجے میں سات آباد کار ہلاک ہوئے، یہ حملے اس ماہ کے شروع میں جنوبی لبنان پر حملے کے بعد سے اسرائیل کو نشانہ بنانے والے سب سے مہلک حملے تھے، دریں اثنا اسرائیلی فوج  نے کہا کہ اس نے بغیر پائلٹ کے ایک طیارے کو مار گرایا جو لبنان سے مغربی گلیلی کے علاقے میں داخل ہوا تھا،  اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تقریباً ایک ہی وقت میں بالائی گلیلی میں کئی پروجیکٹائل کو گرایا گیا، اس سے قبل فوج نے کہا تھا کہ ایک بغیر پائلٹ کا طیارہ مشرق سے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں داخل ہوا تھا، عراق میں اسلامی مزاحمت نے قبل ازیں مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں سمیت اسرائیل پر تین ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا تھا جبکہ حزب اللہ نے بدھ کی شام اسرائیلی ٹھکانوں پر چار حملوں کا اعلان کیا تھا۔

    لبنان اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایرانی نژاد جرمن شہری پر دہشت گردی کا جرم ثابت پھانسی پر عمل درآمد بعد سفارتی تعلقات کشیدہ
    Next Article مریخ پر پانی کی دریافت کے بعد یورپین اسپیس ایجنسی سیارے پر زراعت کی منصوبہ بندی کرنے لگی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254582
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.