Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 14, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حزب اللہ کی مزاحمت نے جارح فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا تل ابیب کی جنگ بندی کیلئے پیشرفت
    تازہ ترین

    حزب اللہ کی مزاحمت نے جارح فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا تل ابیب کی جنگ بندی کیلئے پیشرفت

    عراق میں اسلامی مزاحمت نے اسرائیل میں مختلف اہداف پر حملے کئے ہیں عراقی گروپ نے غاصب ریاست پر منگل کو 5 ڈرون حملے کیے ہیں
    shoaib87نومبر 5, 2024Updated:نومبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جنوبی لبنان کے سرحدی دیہات میں اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائیوں کے 36 واں روز حزب اللہ کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے غاصب فوج پر حملے جاری ہیں جبکہ اسرائیلی فوج کو کئی دیہاتوں سے پسپا ہونا پڑا ہے، حزب اللہ کے ملٹری میڈیا نے منگل کے روز بتایا کہ مزاحمتی تنظیم نے راکٹوں ڈرونز کے حملوں سے غاصب ریاست کی اہم اسٹریٹجک اہداف کو نشانہ بنایا، خاص طور پر معلی گولانی 810 ویں ہرمون بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر اور حدیرہ میں گولہ بارود کے ایک ذخیرے کو نشانہ بنایا، اسی تناظر میں اسرائیلی اخبار یدیوتھ احرونوت نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان سے متعدد بریگیڈز کا انخلاء شروع کردیا ہے، اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے کئی بریگیڈز کو جنوبی لبنان سے باہر نکال لیا گیا ہے کیونکہ وہ جنوبی لبنان میں کوئی اہم کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، عبرانی زبان کے روزنامے نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​بندی کے معاہدے تک پہنچنے کی کوششوں میں پیش رفت ہوئی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی افواج حکومت کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہیں، یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی ہے جب اسرائیلی فوج لبنانی قصبوں پر کنٹرول حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے جن پر اس نے عرب ملک کے خلاف زمینی حملے کے ایک حصے کے طور پر جنوبی لبنان میں چھاپے مارے تھے۔

    دریں اثنا اسرائیلی فوج کو افرادی قوت کے ایک سنگین مسئلے کا سامنا ہے کیونکہ اس کے پاس ہزاروں فوجیوں کی کمی ہے، کم و بیش 13 ہزار فوجیوں نے ذہنی دباؤ کی بناء پر فوجی سرگرمیوں میں شرکت سے انکار کردیا ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں مرد فوجیوں کی بھرتی میں اوسطاً 1 فیصد کمی آئی ہے، اسرائیلی فوج کو افرادی قوت کے مسئلے سے اُس وقت دوچار ہے جب اُسے لبنان اور غزہ کی پٹی میں شکست کا سامنا ہے، دوسری طرف عراق میں اسلامی مزاحمت نے اسرائیل میں مختلف اہداف پر حملے کئے ہیں، عراقی گروپ نے غاصب ریاست پر منگل کو 5 ڈرون حملے کیے ہیں، پہلے ڈرون حملے میں حیفہ پورٹ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا گیا۔

    اسرائیلی فوج کا انخلاء
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسپریم کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دو سینئر ججز کی مخالفت، امین الدین کو آئینی بینچ کا سربراہ بنادیا
    Next Article فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافہ سے متعلق قانون سازی، پارلیمانی تاریخ کا سیاہ دن ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1259148
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.