Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل ایران کی سالمیت کا احترام کرے، اسکی سرحدوں میں حملوں سے باز رہے، سعودی ولی عہد
    تازہ ترین

    اسرائیل ایران کی سالمیت کا احترام کرے، اسکی سرحدوں میں حملوں سے باز رہے، سعودی ولی عہد

    عالمی امن برقرار رکھنے کے لئے فلسطین اور لبنان میں ہمارے بھائیوں پر اسرائیلی حملے روکے اور یقینی بنائے کہ اسرائیل ہمارے برادر اسلامی جمہوریہ ایران کی سالمیت کا احترام کرے
    shoaib87نومبر 11, 2024Updated:نومبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی اور  برادر ملک ایران پر اسرائیل کو حملے سے روکنے میں اپنا کردار ادا کرے، محمد بن سلمان نے دارالحکومت ریاض میں پیر کو عرب لیگ اور اسلام ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے مشترکہ اجلاس سے افتتاحی خطاب کیا، انہوں نے کہا کہ ہم بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ عالمی امن برقرار رکھنے کے لئے فلسطین اور لبنان میں ہمارے بھائیوں پر اسرائیلی حملے روکے اور یقینی بنائے کہ اسرائیل ہمارے برادر اسلامی جمہوریہ ایران کی سالمیت کا احترام کرے اور اس کی سرحدوں میں حملوں سے باز رہے، پیر کو ریاض میں غزہ اور لبنان میں جاری جنگ سے متعلق عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس بلایا گیا، سعودی وزارتِ خارجہ نے گزشتہ ماہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دینے کے لئے یہ اجلاس طلب کیا تھا، سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس کے شرکا فلسطینی علاقوں اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت اور خطے میں حالیہ تبدیلیوں پر تبادلۂ خیال کریں گے، ایک سال قبل بھی عرب لیگ اور او آئی سی کا ایسا ہی ایک مشترکہ اجلاس منعقدہ ہوا تھا جس میں غزہ پر اسرائیلی فورسز کے حملوں کی مذمت کی گئی تھی۔

    حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے محکمۂ صحت کے مطابق جنگ میں 42 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، سعودی ولی عہد نے مزید کہا کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، فلسطین اقوامِ متحدہ میں نمائندگی کی مکمل رکنیت کی شرائط پر پورا اترتا ہے، انہوں نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے عالمی سطح پر کوششیں تیز کرنے کا عندیہ بھی دیا، سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں عرب ممالک کے علاوہ متحدہ عرب امارات، اردن، ترکیہ، شام، مصر، پاکستان اور ایران سمیت عرب ریاستوں اور دیگر مسلم ممالک کے سربراہانِ مملکت اور رہنما بھی شریک ہوئے ہیں، اس سے قبل اتوار کو سعودی عرب کے اعلیٰ فوجی افسر چیف آف اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے تہران کا دورہ کیا اور اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔

    سعودی ولی عہد
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئندہ چند روز میں فائنل راؤنڈ کی تاریخ دینگے، اب لوگ واپس گھروں میں نہیں جائینگے، عمران خان
    Next Article ایلون مسک اور وویک رامسوامی حکومتی کارکردگی بڑھانے مالی بوجھ کرنے میں ٹرمپ مددگار ہونگے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175251
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.