Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حزب اللہ کا ہوٹرم ائیر بیس پر خیبر میزائل سے حملہ رمیم بریگیڈ کے کمانڈ سینٹر کو ڈرونز سے نشانہ بنایا
    تازہ ترین

    حزب اللہ کا ہوٹرم ائیر بیس پر خیبر میزائل سے حملہ رمیم بریگیڈ کے کمانڈ سینٹر کو ڈرونز سے نشانہ بنایا

    اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ نہاریہ میں کم از کم دو مسلح آباد کار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے بین گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازیں عارضی طور پر روک دی گئیں
    shoaib87نومبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حزب اللہ نے غاصب اسرائیلی فضائیہ کی شہری علاقوں پر بمباری کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی فضائیہ کے ایک بڑے اڈے پر حملہ کیا ہے، منگل کے روز حزب اللہ نے ایک بیان میں بتایا کہ اس نے پہلی بار میزائل حملوں میں ہاہوٹرم ائیر بیس کو نشانہ بنایا ہے، جو اسرائیلی فضائیہ کی ایک اہم ساز و سامان، ٹرانسپورٹ فارمیشنز اور ایک انجن فیکٹری پر مشتمل ہے، یہ اڈہ مقبوضہ شہر حیفہ کے جنوب میں لبنان اور فلسطین کی سرحد سے تقریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، حزب اللہ نے کہا کہ یہ حملہ خیبر میزائل سیریز سے کیا گیا ہے، جس کا مقصد حکومت کے حساس انٹیلی جنس اڈوں اور دیگر اسٹریٹیجک مقامات کو نشانہ بنانا ہے، اس آپریشن کے علاوہ، حزب اللہ نے حنین بیرکوں میں واقع رمیم بریگیڈ کے کمانڈ سینٹر پر ڈرونز کے ایک غول سے حملہ کیا، جس نے کامیابی سے اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا، اس حملے میں 146ویں ڈویژن کے ایک لاجسٹک اڈے کو بھی نشانہ بنایا گیا جو نہاریہ کے مشرق میں شیخ دانون گاؤں کے شمال میں واقع ہے، منگل کی شام مزاحمتی جنگجوؤں نے مقبوضہ شہر اکا کے شمال میں شراگا اڈے پر میزائلوں سے حملہ کیا، اس کے علاوہ تل ابیب کے جنوب میں واقع تل نوف ایئر بیس کو بھی حزب اللہ نے نشانہ بنایا۔

    اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ نہاریہ میں کم از کم دو مسلح آباد کار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، یہ حملے لبنان کے خلاف اسرائیلی کی مہلک جارحیت کے جواب میں کئے جارہے ہیں، جس کے نتیجے میں اکتوبر 2023ء کے بعد سے اب تک 3000 لبنانی شہید ہو چکے ہیں، ستمبر 2024ء میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کے بعد سے حزب اللہ نے اپنے جوابی حملوں میں شدت پیدا کر دی ہے، اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان سے شمالی مقبوضہ علاقوں میں 10 راکٹ فائر کیے گئے، جسکے نتیجے میں دو اسرائیلی آبادکار ایک بلڈنگ پر راکٹ لگنے سے ہلاک ہوگئے، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس حملے کے دوران بین گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازیں عارضی طور پر روک دی گئیں، ایک لبنانی سکیورٹی اہلکار کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک عمارت پر حملہ کیا جہاں بے گھر لوگ رہتے تھے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

    حزب اللہ کا حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleلبنان میں اسرائیلی فوج کی ناکامیوں کے بعد فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے تل ابیب کی شیطانی سازش
    Next Article ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان پر اکثریت حاصل کرلی، ری پبلکن پارٹی نے 218 نشتیں حاصل ہو گئی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163479
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.