Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 7, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»پاکستان کے ضلع خیبر میں فوجی قافلے پر عسکریت پسندوں کا حملہ آٹھ اہلکار جاں بحق ایک شدید زخمی
    تازہ ترین

    پاکستان کے ضلع خیبر میں فوجی قافلے پر عسکریت پسندوں کا حملہ آٹھ اہلکار جاں بحق ایک شدید زخمی

    حکام کے مطابق ٹی ٹی پی اور بلوچ عسکریت پسندوں کے ٹھکانے افغانستان میں ہیں جہاں سے وہ پاکستان میں حملے کرتے ہیں
    shoaib87نومبر 18, 2024Updated:نومبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

       خیبر پختونخوا کے قبائلی سرحدی ضلع خیبر میں پیر کو دہشت گروہ نے نشانہ بناکر پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا ہے، رپورٹس کے مطابق فوج کا یہ قافلہ انسداد دہشت گردی آپریشن کرکے واپس ہورہا تھا، رپورٹس کے مطابق فوجی قافلے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں آٹھ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں، یہ قافلہ انسدادِ دہشت گردی کی ایک کارروائی کے بعد واپس اپنے اڈے کی جانب لوٹ رہا تھا، پاکستان کے سکیورٹی حکام سے ملنے والی معلومات کے مطابق اس حملے میں تین فوجی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں ایک کی حالت تشویشناک ہے، ان سکیورٹی حکام نے میڈیا سے بات کرنے کی اجازت نہ ہونے کے سبب نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر مزید بتایا کہ عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد ہونے والی جھڑپ میں متعدد حملہ آور بھی ہلاک ہوئے ہیں، پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی نے اس حوالے سے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے، اس سے قبل بنوں میں پولیس کی ایک چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے سات اہلکاروں یرغمال بنا لیا ہے، پولیس حکام کا دعویٰ ہے کہ اہلکاروں کی بازیابی کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں ضلع خیبر اور بنوں سمیت کئی اضلاع دہشت گردی کا شکار ہیں اور ان علاقوں میں عسکریت پسند حملے کرتے رہتے ہیں۔

    اکثر ان حملوں کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان یا اس سے جڑے گروپ قبول کرتے ہیں، پاکستان کے افغان سرحد سے منسلک صوبوں خیبر پختونخوا میں ٹی ٹی پی سے منسلک عسکری گروہوں جب کہ بلوچستان میں علیحدگی پسند تنظیموں نے حالیہ مہینوں میں اپنے حملوں میں اضافہ کیا ہے، اسلام آباد میں قائم غیر سرکاری ادارے سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کے مطابق رواں برس عسکری تنظیموں کے حملوں میں پاکستان کے سکیورٹی اداروں کے لگ بھگ 1100 اہلکار شہید ہو چکے ہیں، خیال رہے کہ تحریکِ طالبان پاکستان کو اقوامِ متحدہ دہشت گرد تنظیم قرار دے چکی ہے جب کہ بلوچستان میں سب سے بڑے عسکری گروہ سمجھے جانے والے بی ایل اے کو امریکہ دہشت گرد تنظیم قرار دیتا ہے، پاکستانی حکام مسلسل یہ الزام عائد کرتے رہے ہیں کہ ٹی ٹی پی اور بلوچ عسکریت پسندوں کے ٹھکانے افغانستان میں ہیں جہاں سے وہ پاکستان میں حملے کرتے ہیں البتہ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔

    پاکستان آرمی پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشہباز زرداری حکومت نےاسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنیکی تیاریاں شروع کردیں
    Next Article غزہ: امداد میں بہت زیادہ اضافے کی ضرورت ہے، برطانوی وزیرِ خارجہ کا سلامتی کونسل سے مطالبہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1255277
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.