Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»شام، بشار الاسد رجیم کی باقیات سے مشاورت کے بعد محمد البشیر عبوری وزیرعظم نامزد کردیئے گئے
    تازہ ترین

    شام، بشار الاسد رجیم کی باقیات سے مشاورت کے بعد محمد البشیر عبوری وزیرعظم نامزد کردیئے گئے

    مڈل ایسٹ آئی کے مطابق ادلب پر ایچ ٹی ایس کی حکومت میں آزادیٔ اظہار، تشدد، بلاجواز حراست اور مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن جیسے اقدامات کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہا ہے
    shoaib87دسمبر 11, 2024Updated:دسمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شام میں بشار الاسد رجیم کی باقیات سے مشاورت کے بعد محمد البشیر کو عبوری وزیرعظم نامزد کردیا گیا ہے جو ماعچ 2025ء تک شام میں جمہوری قائم قائم کرنے کے پابند ہونگے، عبوری حکومت کے وزیرِ اعظم کے طور پر محمد البشیر کا نام پیر کو ہیئت تحریر الشام کے سربراہ ابو محمد جولانی، بشار الاسد حکومت کے سبکدوش ہونے والے شامی وزیرِ اعظم محمد جلیلی اور نائب صدر فیصل مقداد کی ملاقات کے بعد سامنے آیا تھا، اپنے پہلے ٹیلی وژن خطاب میں محمد البشیر نے بتایا ہے کہ عبوری حکومت یکم مارچ تک کام کرے، برطانوی ویب سائٹ مڈل ایسٹ آئی کے مطابق محمد بشیر پیشے کے اعتبار سے انجینیئر ہیں، محمد البشیر ادلب کے جبل الزاویہ کے علاقے میں 1980 کی دہائی کے وسط میں پیدا ہوئے، عبوری وزیراعظم محمد بشیر نے حلب کی یونیورسٹی سے الیکٹرک انجینئرنگ کی تعلیم حال کی ہے، وہ انگریزی زبان عبور رکھتے ہیں اور پراجیکٹ مینجمنٹ سے وابستہ رہے ہیں، اس کے علاوہ محمد البشیر نے ادلب یونیورسٹی سے شریعت و قانون کی ڈگری بھی حاصل کر رکھی ہے، محمد البشیر عبوری حکومت کے وزیرِ اعظم بننے سے قبل جنوری 2024 میں شمال مغربی شام میں ہیئت تحریر الشام کی بننے والی حکومت کے سربراہ تھے، یہ حکومت 2017 میں شام کے شمال مغربی صوبے ادلب اور اس کے نواحی علاقوں میں ہیئت تحریر الشام (ایچ ٹی ایس) نے قائم تھی۔

     ہیئت تحریر الشام دراصل شام میں القاعدہ اور دیگر جہادی گروپ سے منسلک رہنے والے جنگجوؤں کی قائم کردہ تنظیم تھی جو2011 سے شام میں بشار الاسد حکومت کے خلاف جاری بغاوت میں شامل رہے تھے، خیال رہے امریکی اسٹبیلشمنٹ نے 2015ء ہیئت تحریر الشام کے سربراہ سفیان ابو محمد الجولانی کو عالمی دہشتگردون کی فہرست میں شامل رکھا ہے، اس پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اقلیتوں پر مظالم ڈھانے جیسے الزامات تھے، ایچ ٹی ایس کے سربراہ ابو محمد الجولانی 2015 کے بعد القاعدہ سے علیحدہ ہوئے تھے اور انہوں نے شام میں بشار الاسد حکومت کے خلاف باغی جنگجو گروپس کو منظم کیا تھا۔ بعدازاں اپنے کنٹرول کے علاقوں میں ایچ ٹی ایس نے ایک حکومتی انتظام قائم کیا تھا، ادلب میں ایچ ٹی ایس کی قائم کردہ حکومت کو ایک ٹیکنو کریٹ انتظامیہ کہا جا سکتا ہے جس میں تعلیم، صحت جیسے بنیادی شعبے مقامی ادارے اور غیر ملکی امدادی ادارے چلاتے ہیں جب کہ ایچ ٹی ایس سکیورٹی اور معاشی پالیسی جیسے امور دیکھتی ہے، تاہم مڈل ایسٹ آئی کے مطابق ادلب پر ایچ ٹی ایس کی حکومت میں آزادیٔ اظہار، تشدد، بلاجواز حراست اور مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن جیسے اقدامات کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہا ہے۔

    شام میں عبوری حکومت
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی پابندیوں کے خلاف ماسکو تہران معاہدہ تکمیل کے قریب ڈالر کیلئے خطرات بڑھنے لگے
    Next Article کابل میں خودکش دھماکہ طالبان کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی سمیت 3 افراد ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1173677
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.