Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    رجحان ساز
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»شام: الجولانی کے مسلح گروہ کا انسانیت سوز عمل سابق صدر حافظ احمد الاسد کی قبر کو نذرِ آتش کردیا
    تازہ ترین

    شام: الجولانی کے مسلح گروہ کا انسانیت سوز عمل سابق صدر حافظ احمد الاسد کی قبر کو نذرِ آتش کردیا

    امریکہ اور اس کے اتحادی اسرائیل نے الجولانی کو دہشت گرد سے مسلح گروہوں کا لیڈر بناکر دمشق پر قبضہ کرایا اور اسے مغرب نجات دہندہ قرار دے رہا ہے
    shoaib87دسمبر 12, 2024Updated:دسمبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شام میں ہیئت تحریر الشام نے سابق شامی صدر بشار الاسد کے والد اور سابق صدر حافظ الاسد کے مزار اور قبر کو نذرِ آتش کردیا ہے، برطانوی نشریاتی ادارے برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق تصدیق شدہ ویڈیوز میں مسلح افراد کو شام کے شمال مغربی قصبے قرداحہ میں حافظ الاسد کے جلتے ہوئے مقبرے کے گرد چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا، خیال رہے کہ الجولانی کا دہشت گرد گروہ کی جانب سے دارالحکومت دمشق پر قبضے کے بعد شام کے صدر بشار الاسد 24 سالہ اقتدار میں رہنے کے بعد مستعفی ہوگئے اور اپنے اہلخانہ سمیت روس پہنچ گئے تھے، دریں اثنا ہئیت تحریر الشام (ایچ ٹی ایس) کی قیادت میں مسلح باغیوں نے اپنے سابق صدر حافظ الاسد اور ان کے بیٹے بشار الاسد کے مجسمے اور پوسٹرز کو اتار دیا تھا، جس کے بعد جمعرات کو ایسی کئی ویڈیوز جاری کی گئیں جس میں مرحوم صدر حافظ الاسد کے مقبرے کو کیمیکل ڈال کر آگ لگادی ہے، اس انسانیت سوز واقعے کی خبر کو مغربی میڈیا مزے لے لےکر شائع کررہا ہے جو بزعم خود اپنے کو متمدن قرار دیتے ہیں۔

    ہیئت تحریر الشام بنیادی طور پر سلفی نظریات اور عقائد کے حامل دہشت گرد گروہ ہے جبکہ اسلام میں قبروں کی بے حرمتی کی ہرگز گنجائش نہیں ہے، ہیئت تحریر الشام سربراہ سفیان الجولانی مسلمہ دہشت گرد تھے, جن پر امریکہ نے زندہ یا مردہ لانے  پر انعام بھی رکھا تھا مگر بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے کے مصدق امریکہ اور اس کے اتحادی اسرائیل نے اسی دہشت گرد کو مسلح گروہوں کا لیڈر بناکر دمشق پر قبضہ کرایا اور اسے مغرب نجات دہندہ قرار دے رہا ہے، دوسری جانب  ہئیت تحریر الشام  کے سربراہ ابو محمد الجولانی جاری بیان میں سابق حکومت کی سکیورٹی فورسز کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ اسرائیل دمشق کے مضافات میں داخل ہوچکی ہے، شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد لوگ بڑی تعداد میں جیلوں کا رخ کر رہے ہیں جہاں زیرِ حراست ہزاروں افراد کو رکھا گیا تھا، شام کی ایک جیل سے رہائی پانے والی قیدی نے کہا تھا کہ جیل میں میرا نام نمبر 1100 تھا، انہیں 2019 میں حما میں ایک چیک پوسٹ سے لے جایا گیا تھا اور ان پر دہشت گردی کا الزام لگایا گیا تھا، انہیں حلب لے جایا گیا جہاں انہوں نے مختلف جیلوں میں وقت گزارا ہے، جیل سے رہائی کے بعد ہالا کا کہنا تھا کہ ہمیں یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ حقیقی ہے اور ہم روشنی دیکھیں گے، ہالا رہائی پانے والے ایک لاکھ 36 ہزار 614 قیدیوں میں سے ایک ہیں جو مختلف جرائم میں سزا کاٹ رہے تھے

    شام میں قبر کی بیحرمتی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشام میں جو کچھ ہوا، اس کی منصوبہ بندی امریکہ اور اسرائیل کے کمانڈ رومز میں ہوئی، امام خامنہ ای
    Next Article پاکستان اسٹاک مارکیٹ شرح سود میں کمی کے 2 روز بعد کریش انڈیکس 3 ہزار 700 پوائنٹس گر گیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا

    اکتوبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    تحریر: محمد رضا سید پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع دُکی میں مبینہ طور پر…

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1172397
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.