Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»تل ابیب سے تعلقات، پاکستانی صحافیوں دانشور اور انفلوئنسرز کے 10 رکنی وفد کا خفیہ دورہ اسرائیل
    تازہ ترین

    تل ابیب سے تعلقات، پاکستانی صحافیوں دانشور اور انفلوئنسرز کے 10 رکنی وفد کا خفیہ دورہ اسرائیل

    پاکستان اگلے 10 سے 20 سالوں میں اسرائیل کے ساتھ باضابطہ تعلقات قائم کر سکتا ہے، خاص طور پر اگر سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائے
    shoaib87مارچ 19, 2025Updated:مارچ 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی اخبار ہیوم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک پاکستانی وفد نے خفیہ طور پر اسرائیل کا دورہ کیا ہے، اس پاکستانی وفد 10 ارکان پر مشتمل تھا، جس میں 8 مرد اور 2 خواتین شامل تھیں، وفد گزشتہ ہفتے پیر کے روز تل ابیب پہنچا تھا، اسرائیلی اخبار کے مطابق، پاکستانی وفد میں صحافی، دانشور اور انفلوئنسرز شامل تھے، جو اسرائیل کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے بعد معلومات اکٹھا کرنے کے لیے آئے تھے، اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد نے اپنے دورے کے دوران اسرائیل کی موجودہ سیاسی اور سماجی صورتحال کا جائزہ لیا، یہ دورہ اسرائیل اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں ممکنہ بہتری کی طرف ایک نیا قدم ہو سکتا ہے، حالانکہ پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل کا دورہ نہیں کیا جاسکتا،یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ پاکستان کے خفیہ ادارے اس دورے سے متعلق آگاہ تھے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق گذشتہ ہفتے پاکستانیوں کے ایک وفد کو تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ کرایا گیا ہے،اسرائیلی اخبار اسرائيل ہيوم کے مطابق اس دورے کا انتظام بحرین میں قائم غیر سرکاری تنظیم شاراکا نے کیا تھا، جو اسرائیل کے پاکستان سے تعلقات قائم کرانے کیلئے سرگرم ہے۔
    دس پاکستانی صحافیوں اور محققین جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں جو گزشتہ پیر کو اسرائیل پہنچے تھے، ان کے پاسپورٹ پر واضح لکھا ہوا تھا کہ یہ پاسپورٹ اسرائیل کے سفر کیلئے قابل استعمال نہیں ہے، وفد میں شامل صحافی قیصر عباس جو متعدد بین الاقوامی میڈیا آؤٹ لیٹس سے وابستہ ہیں اور اسلام آباد ٹیلی گراف کی ایڈیٹنگ کرتے ہیں، جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہیں نتائج کا اندیشہ ہے، انہوں نے جواب دیا بطور صحافی دنیا بھر سے معلومات اور سچائی کے حصول میں ہماری کوئی حد نہیں ہے، اس گروپ نے امریکہ میں مقیم بنگلہ دیشی صحافی بھی شامل تھے، اسرائیلی میڈیا نے اس دورے کو غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران غیر متوقع اور اہم قرار دیا ہے، ایک اور صحافی شبیر خان نے اسرائیل کو خوش آئند اور غیر معاندانہ قرار دیا، انہوں نے کہا کہ تل ابیب میں ان کا تجربہ کراچی میں ہونے جیسا ہی محسوس ہوا اور انہوں نے پیش گوئی کی کہ پاکستان اگلے 10 سے 20 سالوں میں اسرائیل کے ساتھ باضابطہ تعلقات قائم کر سکتا ہے، خاص طور پر اگر سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلوچستان کی موٹر ویز بھی غیرمحفوظ ہوگئیں، مسلح افراد پولیس سے اسلحہ، گاڑیاں چھین کر فرار ہوگئے
    Next Article ہائبرڈ حکومت نے صحافی اور نجی چینل کے سابق ڈائریکٹر نیوز فرحان ملک کو کراچی سے گرفتار کرلیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162719
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.