Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»جنگ اور بلواسطہ مذاکرات دونوں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، حملہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار بنالیں گے
    تازہ ترین

    جنگ اور بلواسطہ مذاکرات دونوں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، حملہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار بنالیں گے

    ایران کی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سکیورٹی ایڈوائیزر علی لاریجانی نے واضح طور پر واشنگٹن پر واضح کردیا ہے کہ ایران پر کسی بھی طرح کا حملہ تہران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سے نہیں روک سکے گا
    shoaib87اپریل 10, 2025Updated:اپریل 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران نے اپنے غدیر ریڈار سسٹم کی صلاحیتوں میں اضافہ کرکے کر اپنے فضائی دفاعی نظام کو مزید مضبوط بنالیا ہے، جو دشمن کے میزائلوں یا ڈرون حملوں کا پتہ لگانے کے بعد منسلک میزائیلز بیٹریوں کو از خود فعال کرکے دشمن کے حملے کو ناکام بناسکتا ، غدیر ریڈار سسٹم کو ایران کے شمال مغرب اور خلیج فارس کے اسٹریٹجک مقامات پر نصب کیا گیا ہے تاکہ امریکہ یا اسرائیل کے کسی ممکنہ حملے کو ناکام بنایا جاسکے، ایرانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل فرزاد اسماعیلی نے کہا کہ یہ نظام الیکٹرانک جنگ میں ایران کی طاقت کا اظہار ہے اور اس ریڈار سسٹم کااینٹی راڈار میزائلوں کے ذریعے پتہ لگانا اور اسے تباہ کرنے کاامکان بہت زیادہ معدوم ہے، جوہری معاہدے کیلئےتہران پر واشنگٹن کے دباؤ کی صورتحال میں خلیج فارس اور ایران کی ایٹمی تنصیبات کے راستے میں غدیر ریڈار سسٹم کی تنصیب کواہم پیشرفت قرار دیا جارہا ہے۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدوسری بار وائٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد متعدد مرتبہ ایران کوجوہری ہتھیار وں سے دور رکھنے کی ڈیل پر اتفاق کرنےکی آفر کرنے کیساتھ ساتھ اس کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے کی دھمکی بھی دی ہے اور کہا ہے کہ اگر ایران کیساتھ جوہری معاہدے کیلئے میز پر نہیں بیٹھا توامریکی فضائیہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کردے گی تاہم تہران اور واشنگٹن دونوں نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ اس ہفتہ 12 اپریل 2025ء سے اومان کی وساطت سے دونوں ملکوں کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کو ہتھیار سازی کی طرف بڑھنے سے روکنے اور امریکی پابندیاں ختم کرنے کےدو نکاتی ایجنڈے پر مذاکرات ہونے جارہے ہیں، امریکہ نے مذاکرات شروع کرنے کیلئےتہران کی براہ راست مذاکرات نہ کرنے کی شرط کو تسلیم کرلیا ہے ، یہاں اس بات کی بڑی اہمیت ہے کہ ایران کی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سکیورٹی ایڈوائیزر علی لاریجانی نے واضح طور پر واشنگٹن پر واضح کردیا ہے کہ ایران پر کسی بھی طرح کا حملہ تہران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سے نہیں روک سکے گا۔

    ایران امریکہ تناؤ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleقوم کو ماموں بنادیا گیا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کوئی کمی نہیں کی گئی، وفاقی حکومت نے اعتراف کرلیا
    Next Article امریکہ نے ممبئی حملوں کے مشتبہ ملزم پاکستانی نژاد شہری تہور حسین رانا کو بھارت کے حوالے کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241973
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.