Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 2, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»بلوچستان میں بدامنی ضلع قلات میں نصب شدہ بم دھماکہ خواتین سمیت تین ہلاک پانچ زخمی ہوگئے
    پاکستان

    بلوچستان میں بدامنی ضلع قلات میں نصب شدہ بم دھماکہ خواتین سمیت تین ہلاک پانچ زخمی ہوگئے

    گذشتہ روز قلات سے متصل ضلع مستونگ کے علاقے تیری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کے دو اہلکار ہلاک ہوئے تھے ہلاک ہونے والے دونوں اہلکار پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور تھے
    shoaib87اپریل 24, 2025Updated:اپریل 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلوچستان کے ضلع قلات میں بم دھماکے ایک واقعے میں کم ازکم تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں، قلات میں سرکاری حکام نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد ایک پک اپ گاڑی میں سوار تھے، قلات میں لیویز فورس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ پک اپ گاڑی قلات شہر سے امیری کے علاقے کی جانب جا رہی تھی، انھوں نے بتایا کہ جب یہ گاڑی قلات سے جنوب مشرق میں اندازاً 25 کلومیٹر کے فاصلے پر پہنچی تو یہ کچی سڑک پر نامعلوم افراد کی جانب سے نصب کیے جانے والے دھماکہ خیز مواد سے ٹکرا گَئی، ان کا کہنا تھا کہ دھماکہ شدید ہونے کے باعث اس کے حصے بخرے ہوگئے جبکہ اس کے بعض حصّوں میں آگ بھی لگ گئی، انھوں نے بتایا کہ دھماکے میں دو خواتین سمیت کم ازکم تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے، ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو پہلے طبّی امداد کی فراہمی کے لئے ٹیچنگ ہسپتال قلات منتقل کیا گیا جبکہ بعد میں ان کو علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کیا گیا، اہلکار کے مطابق زخمیوں میں سے ایک کی حالت جھلسنے کی وجہ سے تشویشناک ہے۔
    حکومت بلوچستان کے ترجمان شاہد رند کا کہنا ہے کہ قلات کے علاقے کپوتو میں نجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، ایک بیان میں انھوں نے بتایا کہ لیویز فورس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں، ان کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والوں میں جے یو آئی کے وارڈ کونسلر عبداللہ بھی شامل ہیں، ترجمان نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں تحقیقات کی جارہی ہیں، بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران تشدد کا یہ دوسرا بڑا واقعہ تھا، گذشتہ روز قلات سے متصل ضلع مستونگ کے علاقے تیری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کے دو اہلکار ہلاک ہوئے تھے، ہلاک ہونے والے دونوں اہلکار پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور تھے۔

    بلوچستان میں بدامنی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپہلگام میں دہشت گردی: ہندوستانی اقدامات پر غور کیلئے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلالیا
    Next Article ہندوستان کا پانی روکنا اعلان جنگ ہے جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1274845
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,346 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.